زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لوگ مشینی دنیا کے، انسان نہیں کل پرزے ہیں ..........تھل کی ریت، چناب کی موجیں رہ گئی ایک کہانی...
لوگ مشینی دنیا کے، انسان نہیں کل پرزے ہیں ..........تھل کی ریت، چناب کی موجیں رہ گئی ایک کہانی سی (آسی)
آوازِ دوست
کیفیت نامہ
جنوری 22، 2015
بہن بھائی کے پیار پر بنی ایک دہلا دینے والی ویڈیو
عظیم عکس بندی ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب بہت محنت سے تیار کی گئی محض ایک فلم ہےدِل اثر لیے بنا نہ رہا۔
آوازِ دوست
Post #2
جنوری 22، 2015
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں
شاعری کی حد سے زیادہ حدود و قیود نئے لوگوں کے لیے حوصلہ شکن ہو جاتی ہیں سو آغاز جیسا بھی ہو سفر جاری رکھیں۔ آزاد نظم بھی کمال چیز ہے آپ اس پر بھی طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔
آوازِ دوست
Post #32
جنوری 22، 2015
فورم:
اِصلاحِ سخن
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
شکراً جمیلاً یا حبیبی
آوازِ دوست
Post #47
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
جی فرحان صاحب شکریہ کچھ تازہ کلام ہو جائے۔:)
آوازِ دوست
Post #46
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
عثمان صاحب آپ کی محبت کے لیے شکریہ
آوازِ دوست
Post #45
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
جزاک اللہ چوہدری صاحب
آوازِ دوست
Post #44
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
غزنوی صاحب سواگت کا شکریہ۔
آوازِ دوست
Post #43
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
شکریہ ابنِ رضا صاحب۔
آوازِ دوست
Post #42
جنوری 21، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
پھر سوچ لیں سطحی فیصلوں کے مضمرات بھی کم نہیں ہوتے۔
پھر سوچ لیں سطحی فیصلوں کے مضمرات بھی کم نہیں ہوتے۔
آوازِ دوست
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 21، 2015
جی بالکل اور ناکامی، نا مرادی وغیرہ بھی اس نون کے لیے بھرپور میرٹ رکھتے ہیں۔ بہرحال پی پی پی سے...
جی بالکل اور ناکامی، نا مرادی وغیرہ بھی اس نون کے لیے بھرپور میرٹ رکھتے ہیں۔ بہرحال پی پی پی سے قدرے مختلف ہیں۔
آوازِ دوست
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 21، 2015
خاموش اے دِل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
خاموش اے دِل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
آوازِ دوست
کیفیت نامہ
جنوری 21، 2015
تبدیلی آگئی ہے
خوب لکھا ہے جناب نے۔ بے شک مادی ترقی کےاندھے تعاقب نے ہمیں زندگی کی بہت سی جہتوں میں پسماندہ بنا دیا ہے۔
آوازِ دوست
Post #26
جنوری 20، 2015
فورم:
جہان نثر
یوزرنیم کی تبدیلی!
جی شکریہ میں دیکھتا ہوں۔
آوازِ دوست
Post #83
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
یوزرنیم کی تبدیلی!
ابنِ سعید صاحب کا بہت بہت شکریہ اِس خوشگوار تبدیلی کے لیے۔ خوش رہیں آباد رہیں
آوازِ دوست
Post #81
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
یوزرنیم کی تبدیلی!
خیر مبارک
آوازِ دوست
Post #80
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
یوزرنیم کی تبدیلی!
سو تبدیل آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے۔
آوازِ دوست
Post #79
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
یوزرنیم کی تبدیلی!
جی جناب :) بندہ ہمہ تن گوش ہے۔
آوازِ دوست
Post #78
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
یوزرنیم کی تبدیلی!
آپ کا مشورہ بجا لیکن اِن دو الفاظ کی روح اِسی زیر میں ہے سو اگر آپ اِسے بخش دیں تو بڑی بات ہو گی۔
آوازِ دوست
Post #75
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
جناب ابنِ سعیدصاحب براہِ کرم اسمِ صارف کی تبدیلی عمل میں لا کر مشکور فرمائیں۔ اُردو کے فورم پر...
جناب ابنِ سعیدصاحب براہِ کرم اسمِ صارف کی تبدیلی عمل میں لا کر مشکور فرمائیں۔ اُردو کے فورم پر زبانِ فرنگ کُچھ زیادہ ہی اجنبی لگتی ہے۔ پیشگی شکریہ
آوازِ دوست
کیفیت نامہ
جنوری 20، 2015
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
اگلا
1 از 7
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top