افسوسناک صورتحال ہے سب سے زیادہ افسوس تو جب ہوتا ہے
جب نام نہاد بڑے صرف بیانات کی حد تک محدود ہیں اُنُمیں اہلِ اقتدار خواتین اور مر د دونوں شامل ہیں
امتیازی رویے برتے جارہے ہیں یہی وجہ ہے کہ خواتین کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے پاکستان آخری نمبروں پر ہے ۔یہ ہمارے لیے باعث شرم ہے۔