زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مکالمہ
باہمت لوگوں کی شدید کمی ہے آج کل کے دور میں!!!!!!!!
ربیع م
Post #16
نومبر 16، 2016
فورم:
لطائف
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری حالیہ ظلم و ستم
میانمار میں فوج کے ہاتھوں 25 روہنجیا مسلمان شہید
ربیع م
Post #2
نومبر 15، 2016
فورم:
آج کی خبر
آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟
ربیع م
Post #158
نومبر 15، 2016
فورم:
گپ شپ
ﻋﺎﺷﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ
شکر ہے محبوب نے یہ نہیں کہا کہ جب میں اور تو میں فرق کوئی نہیں تو آئینہ میں جا کر دیدار کر لے !!!!!!!!!
ربیع م
Post #5
نومبر 15، 2016
فورم:
محفل چائے خانہ
اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …
ترجیحی لسٹ میں پہلے نمبر پر مسلمان ہیں!
ربیع م
Post #19
نومبر 14، 2016
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
ہیلری کلنٹن نے شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو قرار دیدیا
کھسیانی بلی۔۔۔۔۔۔
ربیع م
Post #3
نومبر 14، 2016
فورم:
سیاست
تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی
بس مزید خواہشات بھی پیش کرتے ہیں!!!!!
ربیع م
Post #28
نومبر 14، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …
ویسے یہ مغرب کی اصطلاح بھی کچھ عجیب ہے مغرب میں تو افریقی ممالک۔بھی آتے ہیں بلکہ۔مراکش اس نام کے بجائے المغرب سے زیادہ مشہور ہے!
ربیع م
Post #16
نومبر 14، 2016
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
2010 میں پاکستان نے 1600کروڑ مالیت کے جعلی نوٹ بھارت بھیجے تھے ،2011 میں انکی تعداد 2000کروڑ ہوگئی،اسطرح یہ تعداد ہر سال بڑھتی رہی ،مودی نے ان نوٹوں پر پابندی لگا کر پاکستان کی اس سازش کو ناکام بنا دیا،انڈین میڈیا کا دعویIBN7
ربیع م
Post #15
نومبر 14، 2016
فورم:
آج کی خبر
اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …
ہمارے بہت سے نام نہاد دانشور برطانوی استبداد کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے حالانکہ برطانوی راج کے دوران وہ وہ۔ظلم وستم ڈھایا گیا جس سے عقل حیران ہوتی ہے۔
ربیع م
Post #9
نومبر 12، 2016
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟
میرے خیال میں بھی لڑی کا شاید یہی مقصد ہے۔ کہ۔خالق کائنات کا دیا گیا مقصد تو لازم ہے ہی ! اس کے علاوہ انسان کی زندگی کے کچھ ضمنی مقاصد ذکر۔کئے جائیں۔
ربیع م
Post #155
نومبر 12، 2016
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
اکمل زیدی ہوئے 2ہزاری!
مبارک ہو اکمل صاحب!
ربیع م
Post #12
نومبر 12، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سرینگر : نمازیوں پر شیلنگ 14 سالہ لڑکی شہید کئی زخمی۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
سرینگر : نمازیوں پر شیلنگ 14 سالہ لڑکی شہید کئی زخمی۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
ربیع م
کیفیت نامہ
نومبر 12، 2016
امریکی صدارتی انتخابات 2016
انھیں رائے شماریوں نے تو بیچاری ہیلری کا بیڑہ غرق کیا ہے !!!!
ربیع م
Post #538
نومبر 11، 2016
فورم:
سیاست
یہ۔قوم جاگی بھی تھی کبھی؟؟؟!!!!!!!!
یہ۔قوم جاگی بھی تھی کبھی؟؟؟!!!!!!!!
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 10، 2016
پیر ومرشد زندہ باد
پیر ومرشد زندہ باد
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 9، 2016
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!
یہ بھی ثابت ہوا کہ محض میڈیا کے پیچھے بھاگنے والے کتنے قابل رحم ہوتے ہیں!!!!!!!!!
ربیع م
Post #46
نومبر 9، 2016
فورم:
سیاست
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!
صرف پاکستانی میڈیا ہی نہیں بلکہ امریکی میڈیا بھی اور محفلین میڈیا بھی! جس کی بنیاد یقینا بہت سی خوش فہمیاں تھیں!
ربیع م
Post #42
نومبر 9، 2016
فورم:
سیاست
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!
باتیں تو بہت سی واضح ہوتی ہیں! بہت سے بھولے بھالوں کی خوش فہمیاں بھی دور ہوتی ہیں !!!!!!
ربیع م
Post #31
نومبر 9، 2016
فورم:
سیاست
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!
اور پہلی بار امریکا میں کوئی مرد اول بنتے بنتے رہ گیا ۔۔۔۔۔۔!
ربیع م
Post #27
نومبر 9، 2016
فورم:
سیاست
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top