میرے خیال میں ٹرمپ کی کامیابی سے سب سے زیادہ عالمی میڈیا خوش ہو گا کیونکہ وہ روزانہ کی بنیاد پر انھیں کامیڈی سے بھرپور خبریں فراہم کرے گا جن سے ان کے ٹیلی وژن چینلز اخبارات اور نیوز سائیٹس کا پیٹ بھرا جا سکے!
فیصل القاسم
شاید کسی بھی نبی کی حرمت پامالی پر اسلامی قوانین سے آپ واقف نہیں!
اور اسلام نے تو مشرکین کے جھوٹے خداؤں اوربتوں کو بھی گالی دینے سے منع کیا ہے !
اگر یہ دہشتگردی ہے تو الحمد للہ ہمیں بصد شوق قبول !
آپ سے یہی توقع تھی!
اس میں کوئی شک نہیں مسلمان ہزاروں جنگوں میں شکست کھا چکے ہیں!
لیکن سقوط بغداد کے وقت کوئی جنگ نہیں ہوئی بلکہ بغداد سپرد کیا گیا تھا!
ویسے کچھ عرصہ بعد ہی بپا ہونے والی جنگ عین جالوت کا مطالعہ آپ کیلئے مفید ثابت ہو گا!
اگر آپ اپنے موقف پر مصر ہے تو مجھے لگتا ہے میرے پچھلے ایک...