نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    ہر مہینے میں ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ تو بہت ہی آسان تھا ۔۔۔ :confused:
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    اب آپ پوچھیں کوئی سوال ۔۔
  3. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ پھولوں میں چھپے خنجر یہ مارِ آستیں سرور بتائو کیا کروگے دوستوں کی مہربانی کا سرور عالم راز سرور
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    گڈ ۔۔ فوراً ہی آ گیا جواب تو ۔۔۔۔
  5. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    ہاہاہاہا
  6. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    جب پانی میں چڑھاؤ زیادہ ہوتا ہوگا تب تیز لہریں بھی ہوتی ہونگی ضرور ۔۔ یہ پیراڈائز پوائنٹ ہے کراچی میں ۔۔ یہاں لہریں ہمیشہ تیز ہی دیکھی ہیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    پانی میں جانے کے لئے ہی تو اتنی دور گئے تھے ۔۔ :battingeyelashes:
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تم اپنے شوق میں دوسروں کے کان خراب کرو :LOL:
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    2+3= 10 7+2 = 63 8+4 = 96 6+5 = 66 9+5 = ؟
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    اب آپ خود ہی جواب بتا دیجیئے ۔۔ :(
  11. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    یہ پہاڑی کے اوپر سے لی تھی ۔۔ :)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ تو سنگر ہیں نہ ۔۔۔ ان کی مجبوری ہے گانا ۔۔ تمہاری کیا مجبوری ہے ؟ :p
  13. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں آپ ؟ آپ صحیح سمجھے :) شکریہ پسند کرنے کا :)
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایک بار سے یقین نہیں آتا تم کو کہ میں ٹھیک ہوں ۔۔:p گانے بعد میں گانا پہلے یہ بتاؤ کس کے غم میں گاتے ہو دکھی گانے :battingeyelashes:
Top