نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلو تم خوش ہو جاؤ ایک دن ہی صحیح ۔۔ :LOL:
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھابی کو سلام کہیے گا ۔۔۔ میں جاؤں اب ۔۔ اللہ حافظ
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایک دن کی ٹوپی ہے یہ ۔۔ :p
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے ہیں بھابھی کیسی ہیں ؟
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوکے ۔۔ میں بھی جائنگ ۔۔ لنچ بناؤں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیوں کیا سیلری رکی ہوئی ہے جو آج ایفیشنسی ؟؟ :p
  8. سارہ خان

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ہاہاہا او کے گڑیا ضرور سنانا اور اس ہی طرح خوب دل لگا کر پڑھنا ہمیشہ ۔۔ :) بابا کی طرح پڑھنے سے دل نہیں چرانا :p
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تھوڑی مصروفیت چل رہی تھی ۔۔ اور دن میں آنے کا ٹائیم بھی نہیں ملتا ۔۔ آج فرصت ہے تو آئی ہوئی ہوں ۔۔ کام اور محفل ساتھ ساتھ ؟
  10. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    ایک ہی منہ ہے سچا والا دوسرا کوئی جھوٹا منہ ہے نہیں جس سے پوچھوں :battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔ :p سمندر پر جانے کے لئے کراچی تو انا پڑے گا :)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ کیا تمہارا سورج آج جلدی نکل آیا ہے ؟ :p
  13. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    مجھے تو پیراڈائز سب سے کم خطرناک لگتا ہے ۔۔ وہاں پتھروں کی وجہ سے لہریں واپس تیزی سے نہیں جاتیں چاہے جتنی بھی تیز لہر ہو ۔۔ ڈر نہیں لگتا بالکل ۔۔۔۔
  14. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    زندگی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے :p تم آ جاؤ کراچی ۔۔ چلتے ہیں :)
  15. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    گڈانی سے آگے اور بھی پوانٹس ہیں جہاں اور بھی زیادہ خوبصورتی ہے ۔۔ روڈ بننے کے بعد لوگوں کا جانا آسان ہوا ہے ۔۔
  16. سارہ خان

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    تو ؟؟ یہ ڈاگی بھی شاید شدید گرمی اور تپتی ریت سے گھبرا کر سمندر کی لہروں میں پناہ گزیں ہوا تھا ۔۔۔۔
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں سمجھ گئی تھی تم دونوں ایک ساتھ غائب ہوئیں تو اندازہ ہو گیا کہ بجلی نے بے وفائی کی ہوگی :)
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ کیا حال ہیں ؟ کیا ہوئنگ ؟
Top