زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
ٹھیک ہوں گڑیا ۔۔۔۔ باقی بھی اچھے ہو جائینگے انشاء اللہ ۔۔۔ میں ہمیشہ رو رو کے پیپر دینے جاتی تھی کہ پتا نہیں کیسا ہوگا ۔۔ اور ہنس ہنس کے واپس آتی تھی ۔۔ :p
سارہ خان
Post #511
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو
ہاہاہا وعلیکم السلام ۔۔۔ چھا کچھری کرنی آھی اھو بی بدھاء
سارہ خان
Post #3
جون 29، 2012
فورم:
سندھی فورم
ادبی محفل
غالب علامہ اقبال ابن انشاء سلیم کوثر محسن نقوی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم امجد اسلام امجد
سارہ خان
Post #17
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
لگتا ہے پیپر اچھے ہوئے ہیں عائشہ کے :)
سارہ خان
Post #505
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
مس کرنا ہے سسٹر یا صرف خانہ پوری کرنی ہے ؟ :)
سارہ خان
Post #496
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
دل تو کر رہا تھا غیر متفق کروں ۔۔ سندھی تو آپ بڑے مزے کی بولتی ہیں :)
سارہ خان
Post #495
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
میں کرا دوں گی تم دونوں میں صلح صفائی اچھی طرح ۔۔۔ :p
سارہ خان
Post #494
جون 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حزیں صدیقی
ہوائے منزلِ مقصود لے اُڑی مجھ کو
نگاہِ شوق کسی رخ سے مطمئن نہ ہوئی ہر ایک شے میں نظر آئی کچھ کمی مجھ کو زبردست ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #3
جون 28، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
حزیں صدیقی
انجمن انجمن ہیولے ہیں
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔ :)
سارہ خان
Post #2
جون 28، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ارے نکمے کیسے ہوئے ۔۔ اتنے منوں ٹنوں کے حساب سے مسکراتے ہیں ۔۔ کوئی اور کر سکتا ہے اتنی ہمت بھلا ۔۔ ہاہاہا
سارہ خان
Post #16,143
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ہاہاہا ۔۔ یار میں کب کرتی ہوں شور آب تو آنا جانا ہی کم ہو گیا ادھر ۔۔۔ :) چائے کے ساتھ محفل کا تائیم بھی ختم ۔۔ بعد میں آتی ہوں ابھی اللہ حافظ :)
سارہ خان
Post #16,142
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔ :p
سارہ خان
Post #16,137
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہ کیسے کام ہیں جو پڑے پڑے ہو گئے بھیا ۔۔۔
سارہ خان
Post #16,134
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
:) کچھ تو ہونا چاہیئے تھا نہ ۔۔۔ میں تو چائے پیتے ہوئے آئی ہوں جھانکنے محفل پر تھوڑی دیر کو بس :)
سارہ خان
Post #16,132
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام ۔۔۔ ؎ ہم ٹھیک ۔۔۔ سبھی کے اچھے ہونے کی امید ہے :) آپ کیسے ہیں ۔۔ کیا ہوئنگ ؟
سارہ خان
Post #16,124
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
وہ بہت مزے کا تھا سلسلہ پھر سے شروع کریں نہ ۔۔۔
سارہ خان
Post #472
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
ہمیشہ یہ نہ ھلندا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان
Post #465
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
:LOL:
سارہ خان
Post #464
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
پیپرز کے بعد تم بھی فارغ ہو یہ نیک کام تم ہی کرنا ۔۔۔ :battingeyelashes:
سارہ خان
Post #460
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
احسان فراموش ۔۔ :p
سارہ خان
Post #459
جون 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top