ہاہا پتا کیا
دل تو بہت کرتا ہے اور سیکھنے کی کوشش بھی کی جو کہ میں بتا چکا ہوں پیاز پر آ کر اختتام پذیر ہو گئی۔
لیکن اب فرصت نہیں ملتی۔ لیکن سوچتا ہوں کچھ نہ کچھ بنانا آ جائے۔
کیا پتا آنے والے وقت میں کسی کو بنا کر کھلانا بھی پڑ جائے :)
اصل میں بہت سے ایسے ہیں خاص کر کچن کے متعلقہ جو خواتین کو بالکل آسان لگتے ہیں۔
میں تو پیاز کاٹنے پہ بھاگ گیا تھا جب ککنگ سیکھنے لگا تھا ماں جی سے :(
اس لیے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ مرد حضرات یہ عوامل کیسے سرانجام دیتے ہیں:)
میں کسی "صنفِ کرخت" کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہ رہا ہوں۔
آپ بھی بتا دیں میرے نہیں تو کسی اور کے کام ضرور آ جائیں گی :)
سید فصیح احمد جی کو بھی بلائیں