میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ورنہ میں تصاویر بنا کر دکھا دیتا۔
ویسے جو ماڈلنگ وغیرہ کروائی جاتی ہے ان کی کیٹلاگ بکس ہیں لیکن وہ سکین کرنے سے رزلٹ اچھا نہیں آتا کیوں کہ ان پر لیمینیشن ہوئی ہوتی ہے اور وہ ریفلیکٹو ہوتی ہے۔ :(
چلیں کوشش کرو ں کا کیوں کہ عقل کے تو ڈونگرے برستے ہیں مجھ پر :)
جیسا کہ میں کہتا ہوں اکثر
دنیا میں 2 قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
1۔ عقل مند
2۔ شادی شدہ
:)
اس لحاظ سے ابھی کافی عقل مند ہوں تو آپ کی ترکیب بھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں :)