یوں تو ہر سال 5 اپریل کو ہماری عمر سے ایک سال گر جاتا ہے:wiltedrose:،لیکن دنیا نے نقصان پر بھی اگر جشن منانا ہے تو ہم کیوں پیچھے رہیں:straightface:۔ پشتو مثل مشہور ہے کہ (دہ کلی سرہ مڑ، لکہ نہ مڑ) ترجمہ کیلئے بقول ابن سعید ماہر لسانیات سے رابطہ کیجئے ۔:onthephone:
لیکن ٹھریئے! ویسے بھی صرف...