نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    ملم جبہ کی سیر

    لو جی ہم نے دوسروں کے ساتھ ساتھ آپکا بھی اقتداء شروع کردیا۔ لیکن ابھی تک کمفرم نہیں کہ اس سے ہوتا کیا ہے۔
  2. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    ایک آفریدی رات کو گھر سے باہر نکلا ،تو ایک جن اسکے پیچھے ہولیا ،:devil3: اب آفریدی آگے آگے بھاگتا ہے اور جن اسکے پیچھے پیچھے، افریدی کو یاد آیا کہ ایسے برے وقت میں آیت الکرسی پڑھنی ہے لیکن چونکہ وہ سخت گھبرایا ہوا تھا ،تو بے اختیار اسکے منہ سے نکلا کہ پوک سرزمین شود بود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
  3. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    :redheart: دوبارہ ٹھیک ہوگیا ہے۔
  4. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    شمشاد بھائی اس بات میں ہمارا ووٹ بھی آپکے ساتھ ہے
  5. منصور مکرم

    آج تو میرے سر میں درد ہے۔کوشش ہے جلدی سونے کی،لھذا فی امان اللہ

    آج تو میرے سر میں درد ہے۔کوشش ہے جلدی سونے کی،لھذا فی امان اللہ
  6. منصور مکرم

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    اللہ رحم کرئے۔
  7. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    یارا خو نو ۔۔۔۔۔ مڑے دومرہ نرئے زڑہ ۔۔۔ اب اتنی نازکی بھی مناسب نہیں۔ ابھی بقر عید آئے گی انشاء اللہ ،اسمیں سے وہ گوشت کے بجائے دل تم کھا لینا ،امید ہے دل مضبوط ہوجائے گا۔:drooling:
  8. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    لو جی دوسرا لقب بھی دئے دیا ۔۔۔۔۔۔یعنی م۔۔۔:p:p
  9. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    خدا خیر کرئے۔۔۔ کیونکہ ابھی تک فاتح بھائی کے اشعار کا اپریشن نہیں بھولا۔
  10. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    تو مروائے گا اچھا۔۔۔:praying::praying::praying:
  11. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو
  12. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    بوڑھی جو ہے۔۔۔۔:p:p
  13. منصور مکرم

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    اس میں اگر کوئی بندہ سیٹینگ کرلے صرف حلقہ احباب ہی مکالمہ کرئیں تو آپکے زیر اقتداء اور آپکے مقتدی ،دونوں آپ سے مکالمہ کرسکتے ہیں؟:thinking:
  14. منصور مکرم

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    حلقہ احباب کی وضاحت مطلوب ہے؟ کیا یہ ایک الگ زمرہ میں ہوتا ہے یا اس سے مراد عام لوگ ہیں۔
  15. منصور مکرم

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    ہاں بات تو یہی مناسب ہے۔
  16. منصور مکرم

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    ہم م مم م م م م۔ شکریہ خلیل صاحب
  17. منصور مکرم

    عاشقوں کی اقسام

    کون بولا؟۔:p
  18. منصور مکرم

    نئے شادی شداؤں کے نام

    بس پھر ہمارا نام سر فہرست۔ لیکن عام شادی دفتروں والا کام نہ ہوجائے ،،کہ فوٹو کسی اور کی ہو اور عین موقع پر کوئی اور
Top