ہاہاہا زین میں نے پہلے مبارک والی پوسٹس پڑھ لیں نیچے ۔۔ میں سمجھی تمہاری شادی کی ڈیٹ ویٹ فکس ہو گئی شاید ۔۔ :LOL:
کیسی ہے نئی جاب ۔۔ زیادہ بہتر ہے ؟ بہت بہت مبارک ہو :) میں بالکل ٹھیک ٹھاک :)
اوہ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اس موسم میں ایسے بہت واقعات سننے میں آتے ہیں ۔۔ :(
ہاکس بے پر کافی پوائنٹس ہیں ۔۔ پیراڈائز پتھروں کی وجہ سے کم خطرناک ہے ۔۔