ریحام خان کو جب طلاق دی تھی۔۔ ایک سانگ بڑا زبردست سیٹ کیا تھا
"لائی وی نا گئی تے نبھائی وی نا گئی"
اب دیکھتے ہیں یوٹیوب چینل والے کونسا سانگ سیٹ کرتے ہیں۔۔:laugh:
واہ واہ۔۔میں بھی سوچ رہی تھی اتنی محنت سے نقل مار کر میں نے آپ کے انداز میں نشاندہی کی ہے غلطی کی۔۔ :noxxx:
مگر بھیا نے ابھی تک شاباش کیوں نہیں دی مجھے۔۔۔:laughing:
ویسے بھیا پلیزز مجھ پر تھوڑا ترس کھائیں ۔۔ اتنی بڑی نا آپ نے غلطی کی نا میں نے نشاندہی کی۔۔:heehee:
جتنا مشکل جوابی مراسلہ آپ نے...
کل نیوز میں بتارہے تھے امریکہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرچکا۔ اور کافی حادثات بھی ہوئے ہیں اس وجہ سے۔ آپ امریکہ میں ہی رہتے ہیں نا؟؟ ۔۔ تو آپ کے لیے جاب پہ جانا اور دیگر ضروریات زندگی کے لیے باہر جانا وغیرہ۔ ان سب میں مشکل نہیں ہورہی؟؟
گھر والے میرے نزدیک تھرڈ پرسن نہیں ہیں۔ وہ چیک کرلیں اس میں کیا مسئلہ ہوسکتا۔تھرڈ پرسن میں اسے ہی سمجھتی ہوں جو میری فیملی کا فرد نا ہو۔ میرے خیال میں عام تصاویر بھی اتنی ہی پرسنل ہوتی ہیں ۔ جتنی خاص۔ البتہ قابل اعتراض سے آپ کی کیا مراد ہے؟
یعنی واٹس ایپ بالکل محفوظ نہیں ہے۔ہم اپنی فیملی فرینڈز سے پکس شئیر کرتے ہیں اور ظاہر ہے یہ سب پرسنل ہے۔ اس کا مطلب ہے تھرڈ پرسن آسانی سے رسائی حاصل کرسکتا؟؟
اب ٹیگ کرتے ہوئے مجھے بھی پتہ چلا ظہیر احمد ظہیر کے نام سے دو آئی ڈی ہیں۔۔ اور آج محفل میں ایک اور محمد احمد صاحب آن لائن تھے جبکہ پہلے میں سمجھی محمد احمد بھائی آج آن لائن آئے ہیں لیکن وہ بھی کوئی اور تھے۔