لڑکیاں معصوم ہوتی ہیں:rollingonthefloor:
۔ ٹیچرز سے مار نہیں پڑتی تھی۔ مگر پھر بھی بوائز سے زیادہ ہی ٹیچر کا ڈر ہوتا تھا۔ ہم چار فرینڈز کا گروپ تھا ۔ سب کو املی اور کچے آم بہت پسند تھے اور ٹیچر ایسی چیزیں گھر والوں کی طرح سختی سے منع کرتے تھے۔ اس کے لیے ہم نے ایک طریقہ ڈھونڈا۔ ہم لوگ بیگ میں...