نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    سٹارٹ نہ ہو تو بے زبان ہی ہوئی نا
  2. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آپ کو اظہر علی کے 302 سکور مبارک ہو میچ بے نتیجہ رہے گا
  3. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    بے زباں موٹر سائیکل کی ہاا لگے گی دونوں کو
  4. حمیرا عدنان

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    :laughing::laughing::laughing::laughing:
  5. حمیرا عدنان

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری صاحب ہوئے 9 ہزاری!

    مبارکاں ہوون چوہدری صاحب پھاگ لگے رہن
  6. حمیرا عدنان

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول فرمائیں یاز بھائی سالگرہ کی
  7. حمیرا عدنان

    بی اے میں داخلہ

    گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں لینا ہے کیا؟
  8. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    حکومت پاکستان نے دس روپے والا نوٹ عبداللہ بھائی کی وجہ سے بند کیا ہے نہیں یقین تو دیکھ لیں :rollingonthefloor::laughing:
  9. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ‏اظہر علی کے ڈبل سنچری کے بعد لگائے گئے پش اپس کس کو دیکھانے کے لیے تھے؟
  10. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    دل تو نہیں کر رہا مبارکباد دینے کو لیکن پھر بھی مبارک ہو آپ بھائیوں کو
  11. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بچ گیا اظہر علی مبارک ہو
  12. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    شاباش بابر اعظم
  13. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اسد شفیق کو لے جاؤ
  14. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اظہر علی اور اسد شفیق کی پارٹنر شپ دیکھنے والوں کے حوصلے اور صبر کو سلام پیش کرتی ہوں خاص طور پر محمد تابش صدیقی بھائی اور عبداللہ محمد بھائی کو
  15. حمیرا عدنان

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    دوسرے اوور کا بھی احوال لکھیں کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
  16. حمیرا عدنان

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    Online-Passport یہ ویب سائٹ آپ سب کے پاس ٹھیک کام کر رہی ہے کیا؟ یا صرف کمپیوٹر پر ہی اسے استعمال کر سکتے ہیں
  17. حمیرا عدنان

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    کافی خوش آئند بات ہے کہ پاکستانی ادارے بھی وہی پرانے اور موروثی طریقوں سے نکل کر ترقی کی رہ پر گامزن ہو رہے ہیں. کیا یہ سروس پردیسیوں کے لیے فائدہ مند ہے یا جب وہ پاکستان میں ہوں تب ہی استعمال کر سکتے ہیں
Top