اب کچھ ٹھیک ہے سر!
جو تم نہیں تو بزم میں ،چراغ بھی جلے نہیں
ہیں رونقیں دھواں دھواں،کہ دور مئے چلے نہیں
تھا اس کو زعم اس کے بن ،مرا وجود کچھ نہیں
چلا گیا وہ چھوڑ کر، پہ ہاتھ ہم ملے نہیں
اڑان بھرنے کے لئے، پروں کو اپنے تول لو
سفر ہو کتنا بھی کٹھن، یہ فیصلہ ٹلے نہیں
بہت حسین شام ہے،مگر یہ مجھ...