نتائج تلاش

  1. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اوہ کچھ مراسلات میں درد اور چوٹ کا تذکرہ دیکھا لیکن سمجھ نہیں آیا کہ ہوا کیا ہے اب سمجھ آیا آپ کو چوٹ لگی ہے بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کی تکلیف دور فرمائے آمین
  2. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اوہ کچھ مراسلات میں درد اور چوٹ کا تذکرہ دیکھا لیکن سمجھ نہیں آیا کہ ہوا کیا ہے اب سمجھ آیا آپ کو چوٹ لگی ہے بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کی تکلیف دور فرمائے آمین
  3. اے خان

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ایسا ہی ٹھیک ہے
  4. اے خان

    سورہ رحمن تھراپی

    جی بالکل اس میں کوئی شک نہیں یہ ہمارا ایمان ہے
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آپ کو بھی مبارک ہو رمضان بہت اچھا جارہا ہے آمین ثم آمین
  6. اے خان

    سورہ رحمن تھراپی

    قرآن مجید ہر مرض کی شفاء ہے. میرے پڑوس میں بزرگ ہے جو دم کرتے ہیں. میری پھپو جو شوگر کی مریض بھی ہے ان کے پیر بڑا سا پھوڑا نکل آیا تین وقت دم کرنے سے اس پھوڑے کا مکمل خاتمہ ہوا. ہر بیماری کا علاج کرنے کے لیے بیک وقت تین طریقے اختیار کئیے جائے صدقہ دم اور علاج تو اللہ تعالیٰ شفاء دے گا ان شاء اللہ
  7. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    دن کو جاگنا پڑتا ہے رات کو لوگ سوتے ہیں
  8. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    اچھا جی
  9. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ کام آپ کو مشکل لگتا ہے چاند کو لانا
  10. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا خواہش ہے
  11. اے خان

    بچپن کی حماقتیں

    شاعروں کو نہیں؟
  12. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کو کوئی خواہش ہے؟
  13. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    صبر کے گھونٹ پی آہ نہ کر عشق ہے دل لگی نہیں وغیرہ وغیرہ وہی والے گھونٹ
  14. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    اس کا تو مجھے خیال ہی نہیں تھا دنیا والوں کا کیا ہوگا
  15. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    ہممم
  16. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ نے بات ہی اس طرح کی کہ دیر لگی سمجھنے میں
  17. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    بے غم ہوجا
  18. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    سید عمران
  19. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں یہ بھی تو ہے اب کیا کِیا جاسکتا ہے
  20. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    سمجھ گیا آپ کی شادی نہیں ہوئی
Top