یہ اختیاری مضامین والی بھی خوب رہی۔ بعینہ ایسا ہے۔ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کہ آپ جو مضمون رکھنا چاہتے ہیں وہ میسر ہی نہیں ہوتا۔ مطلب کالج اسکول میں اس کا استاد ہی میسر نہیں۔ فلسفہ اس کی ایک سب سے بڑی مثال ہے۔
اور سب کے سامنے مار پٹائی۔۔۔۔ یا ڈانٹ ڈپٹ۔۔۔ یہ تو غیر انسانی فعل ہے۔۔۔ قسم سے۔۔۔ اور...