لفظوں کو اس قدر گرفت میں لینے سے معانی بدل جاتے ہیں مگر بسا اوقات مختلف لفظیات کے معانی یکساں ہیں. جیسا کہ خدا کو سمجھنا، پہچاننا یا محسوس کرنا. جس قدر علم بکھرا ہوا ہے، جو کتابیں، مضامین ہائے زندگی موجود ہیں یہ ہر کسی کے ذاتی، داخلی، مشاہدات و تجربات ہوتے ہیں. اس لیے میں نے اسی مناسبت سے...