بھائی جی سمجھ نہیں آ رہا آپ کے اس مراسلے کو ریٹنگ کیا دوں،
50 نشانیاں آپ نے بیان کی ہیں ان میں سے دس تو پانچ دس تو تقریباً ہر مرد میں پائی جاتی ہیں بلکہ اگر آپ دینداری کے ساتھ سروے کریں تو ہر مرد میں آدھی عادات تو موجود ہیں چاہیے کوئی پڑھا لکھا شوہر ہو یا ان پڑھ
میں ایک شادی شدہ خاتون ہوں اور...