نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    ایک سے زائد یوزر کو کیسے ڈیلیٹ کریں

    محترم قائین مجھے وی بلیٹن میں ایک سے زائد ممبرس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ پوچھنا ہے اگر کسی کو پتا ہوتو برائے مہربانی میری مدد کرے فی الحال میں سارے یوزر کو ون بائی ون ہی ڈیلیٹ / بین یا رجسٹر کر رہا ہوں تفصیلات : وی بلیٹن 3۔8۔3 عربی اسمارٹ 3y vBSmart
  2. ابو یاسر

    کلمہ عبور کی بازیابی

    محترم میں چھٹی کے بعد جب دوبارہ ریاض پہنچا تو محفل کا پاس ورڈ بھول چکا تھا، اور مین پیج پر کوئی آپشن بھی نہیں ملا پھر کافی روز تک ایسے ہی چھوڑ دیا، مگر ایک روز بڑی شدید ضرورت پڑی تو پانچ دفعہ غلط پاس ورڈ پڑے اور میں تھک ہار کر بھول گیا کہ اب مجھے دوبارہ پاس ورڈ ملے گا ۔ آج عید کی چھتیوں کے...
  3. ابو یاسر

    ٹیکسٹ ایریا میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگس ایڈ کرنا

    محترم قارئین ٹیکسٹ سیلیکٹ کر کے اگر سائز چینج کریں تو اس کے آگے پیچھے ایچ ٹی ایم کا ٹیگ لکھا ہوا آتا ہے مثلاَ مثال یہاں میں نے پہلے مثال لکھا پھر اسے سیلیکٹ کرکے سائز دے دی ایسا کرنےسے اس ٹیکسٹ ایریا میں کے دو ٹیگس جڑ گئے یہ کیسے ہوتا ہے؟ کوئی آئیڈیا؟؟
  4. ابو یاسر

    فوٹو شاپ کی سیٹنگ

    میرے پاس ایک ویب ٹیمپلیٹ ہے پی ایس ڈی فارمیٹ میں جس میں پتا نہیں کیا سیٹنگ ڈالی ہوئی ہے کہ جیسے ہی اسے سیو فور ویب کرو سارے امیجس الگ سے امیج کے حساب سے سیو ہوجاتے ہیں اور ٹیکسٹ سارے الگ ہو جاتے ہیں یعنی جب اس ایچ ٹی ایم ایل کو میں ڈریم ویور میں دیکھتا ہوں تو سارے ٹیکسٹ سلیکٹ ایبل ہوتے ہیں ۔...
  5. ابو یاسر

    .............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

    خبردار ! یہ تھریڈ آپ کے لیے نہیں * (*اگر آپ عربی داں ہیں یا پھر آپ سینئر ٹائپ ممبر ہیں جیسے کہ ابن سعید بھائی تو بھی آپ اس تھریڈ میں زیادہ چہل قدمی نہیں کر سکتے) اس لڑی کا عنوان جیسا کہ آپ پڑھ چکے ہیں " ٹانگ توڑ ڈالوں گا" ہے ۔ یہاں پر آپ کو اردو کے ان مشہور اشعار کا عربی ترجمہ کرنا ہے جو گاہے...
  6. ابو یاسر

    فورم بیک اپ کیسے؟؟؟

    السلام علیکم محترم اراکین محفل میرے ذمہ ایک عربی فورم کے کچھ انتظامی امور ہیں۔ چونکہ ابھی میں خود چھٹی پر جانے والا ہوں تو مجھے ان ساری چیزوں کا بیک اپ بنانا ہے۔ اس فورم جو کہ وی بلیٹن کا نسخہ اصدار تھری پوائنٹ ایٹ پوائنٹ فور ہے، کی تمام معلومات جیسے یوزر ڈیٹا بیس سے لے کر نئی نئی پوسٹس المہم...
  7. ابو یاسر

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    محترم محفل کے ساتھیوں مجھے یہ بات بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ محفل کے انتظامیہ کےبہت ہی قابل قدر رکن اور میرے محترم دوست، سعود بھائی اپنی چھٹیاں گذارنے دہلی ہند پہنچ چکے ہیں۔ اللہ انہیں جہاں رکھے خوش رکھے امن وامان میں رکھے آمین
  8. ابو یاسر

    ایچ ٹی ایکسس کی سیٹنگ

    محترم قارئین پچھلے دنوں ایک ویب سائٹ کے سلسلے میں مجھے ایڈمن کنٹرول کے لیے لاگن پیج بنا کر دینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبت آئی;) مرتا کیا نا کرتا پہلے تو سوچا ایچ ٹی ٹی پی ایس پر صفحہ لنک کر دوں لیکن پھر پرانی پی ایچ پی کی کتاب اٹھائی (wrox) اور حل تلاش کرنے لگا۔ چونکہ میرا مطالعہ پی ایچ پی میں...
  9. ابو یاسر

    اوبنٹو میں اردو فانٹ انسٹال کرنا ہے

    محترم قارئین میں اوبنٹو دس اعشایہ صفر چھے ڈالا ہوا ہے ابھی جب میں اس میں فونٹ خصوصاَ نوری نستعلیق پیسٹ کرنے جاتا ہوں تو روٹ فولڈر مجھے خوار کرتا ہے یہ کہتے ہوئے کہ میرے پاس رائٹ نہیں ہیں;) اور رائٹ کا معاملہ یہ ہے کہ جتنا کچھ ابن سعید بھائی نے بتایا اس سے تو یہ بالکل ہی نہیں ہو رہا انہوں...
  10. ابو یاسر

    فائلوں کا مکمل صفایا

    قارئین کرام! میں جس آفس میں ہوں بہت جلد وہاں سے رخصت ہو رہا ہوں اور میرے کمپیوٹر میں بہت سی ایکسٹرا اپمورٹنٹ اور ذاتی قم کی فائلیں ہیں جیسے میرا سعودی اقامہ کی اسکین شدہ تصاویر وغیرہ دیکھا یہ گیا ہے کہ سسٹم سے کوئی فائل ڈیلیٹ بھی کردو اور ہارڈ ڈسک فارمیٹ بھی مار دو پھر بھی مختلف قسم کے سافٹ...
  11. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    محترم قارئین محفل کے ایک ممبر بشیر احمد کے ذریعے اس فورم کا ایڈریس ملا میں چونکہ پی ایچ پی مائی ایس قیو ایل کے میدان میں ہوں اس لیے ایس قیو ایل کا ہی کچھ تلاش کر رہا تھا اور اسی دوران برادر بشیر احمد سے دوران گفتگواس سائٹ کا پتہ چلا ابتداء میں نظر جس پر مرکوز ہوئی وہ لینکس کے بارے میں "مکی"...
  12. ابو یاسر

    ویب سائٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہ کھلنا : مدد درکار

    محترم دوستوں! السلام علیکم میں ایک سائٹ کے لیے قرآن کی تلاوت کا صفحہ بنارہا ہوں اس کے لیے ڈیٹا بیس ترتیب دیا پی ایچ پی کے کوڈ لکھے پہلے پہل سارا قرآن ایک ہی صفحہ پر آتا تھا مگر صفحہ کوڈنگ سے ترتیب دیا جسے اصطلاح میں "پیجی نیشن" کہتے ہیں اب یہ 15 سطر فی صفحہ کے حساب سے آنے لگا مزید پڑھنے...
Top