لائل پور کاٹن مل میں ملک گیر طرحی مشاعرہ ہوتا تھا۔ 1958 میں جگر مراد آبادی کی صدارت میں مشاعرہ ہوا۔ مصرع طرح تھاٜ ٴسجدہ_گاہ عاشقاں پر نقش پا ہوتا نہیں ٴ مختلف شعرا کے بعد ساغر صدیقی نے اپنی یہ غزل سنائی ٜ ٴایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں.. ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں ٴ یہ غزل...