نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ہدیہ ء نعت

    خوبصورت کلام ہے ۔ ما شااللہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    سر اس کی بڑی وجہ علما کرام کی بے توجہی ہے۔ جب علما کرام باقی صاحبزادیوں کا ذکرِ خیر اور ذکر کثیر کریں گے تو عوام الناس متوجہ ہوگی اور پھریہ شعرا کی ضرورت بنے گی ، اور یقینا ان کا ذکر بھی ہوگا۔ میرے گھر میں چار سال محفلِ مسالمہ ہوئی، تین سال شعرا نے اہل ِ بیت کے حضور سلام کے نذرانے پیش کیے اور...
  3. محمد خرم یاسین

    حمد ِ باری تعایٰ

    سارا کلام ہی خوبصورت ہے، پہلا شعر دل چھو گیا۔ بے شک ایمان کی دولت بہت بڑی دولت ہے ۔
  4. محمد خرم یاسین

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    سبحان اللہ، نہایت خوبصورت کلام۔ سلام بر آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. محمد خرم یاسین

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    انتہائی خوبصورت کلام۔ اور گایا بھی خوب گیا ہے ۔ سبحان اللہ
  6. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    جی شکریہ۔ سلامت رہیے :)
  7. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    جی شکریہ۔ سلامت رہیے :)
  8. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    خوبصورت اور جامع! برائے کرم کیا یخ پھینکتی ہوا درست ہے ؟معلومات میں اضافہ کر دیجیے۔
  9. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان!

    بلا عنوان! اب لیٹ آنے لگے ہو باہر آفس کا کام زیادہ ہوگیا ہے ناں؟ اور افسر بھی زیادہ تنگ کرنے لگا ہے ؟ سنا ہے کل تم کچھ نئے دوستوں کے ساتھ تھے اور وہ دوست مخلوط تھے تمہارے چہرے پر ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے یہ شاید مجھ سے دور رہنے کا جشن تھا یا تمہارے جھوٹ کی فتح کی میں بھی کل اپنے معصوم بچے...
  10. محمد خرم یاسین

    ادھورے خواب

    ادھورے خواب گاوں کی بڑھیا چرخہ کاتتے سوچ رہی ہے کہ اس کا بیٹا مل ورکر سے مل مالک بن جائے تو اس کا یہ ست رنگا چرخہ پھر بھی اس کے ساتھ رہے گا بیٹھک میں سجے گا اوریہ زمانہ اس کو ڈیکو ریشن پیس کہے گا! ٭٭٭
  11. محمد خرم یاسین

    میری بہن !

    واہ۔ خوبصورت ہے، جذبات کی ترجمانی ہے۔ اولین مصرعوں میں کچھ تبدیلی ہوجائے تو اور بھی پیاری لگے شاید
  12. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات

    جی میں اس حوالے سے محتاط ہوگیا ہوں۔ چونکہ میرے اکاونٹ میں کبھی بھی کچھ ایسا نہیں رہا جسے چھپایا جائے اس لیے یہ دو دوستوں کے ساتھ شئیر ہے ۔ لیکن آئندہ کے لیے محتاط ہوں۔ بے فکر رہیے۔
  13. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات

    آمین، جزاک اللہ۔ ہمشیرہ کی شادی تھی، جہیر کا سامان اٹھوارہے تھے۔ بڑا صوفہ سیڑھیوں سے اتارتے ہوئے پا وں پھسل گیا اور میں سامان سمیت گرا۔ شکر خدا کہ کسی پہلوان کا سامنا نہیں ہوا، عزیزوں کے اصرار کے باوجود میں ہسپتال گیا اور ایکسرے کے نتائج نے پاوں کی تین ہڈیوں کا فریکچر بتایا۔ میں گزشتہ تقریبا...
  14. محمد خرم یاسین

    محمد خان عر ف بسمل شمسی

    یہ ایک امتحانی طریقہ کار ہے۔ اور igcse ہے۔ یہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ اول یہ کہ جو کتاب پرنٹ ہوئی تھی یہ وہ نہیں اس سے پہلے کی سافٹ کاپی تھی جو بمشکل کمپوزر سے حاصل کی گئی اور میرے اکاونٹ سے میرے ایک دوست نے یہاں اپ لوڈ کردی۔ میں کئی دن سے نیٹ سے دور ہوں کیوں کہ میرے پاوں کی ہڈیاں تین جگہ سے...
  15. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات

    اس میں یقینا بہت سی اغلاط موجود ہیں، اس کی دو وجوہات ہیں، اول یہ کہ جو کتاب پرنٹ ہوئی تھی یہ وہ نہیں اس سے پہلے کی سافٹ کاپی تھی جو بمشکل کمپوزر سے حاصل کی گئی اور میرے اکاونٹ سے میرے ایک دوست نے یہاں اپ لوڈ کردی۔ میں کئی دن سے نیٹ سے دور ہوں کیوں کہ میرے پاوں کی ہڈیاں تین جگہ سے فریکچر ہوئی ہیں...
Top