استادِ محترم محمد یعقوب آسی ساحب
محترم سید شہزاد ناصر صاحب
محمداحمد بھائی
عینی شاہ جی
نیلم آپی
نیرنگ خیال بھائی
بھلکڑ بھائی
عبدالحسیب بھائی
شوکت پرویز بھائی
امجد علی راجا بھائی
مجھے اس "ہنر مند بچے اور ان کی مدد" کے عنوان پہ کچھ اشعار اور متعلقہ مواد چاہیے۔
اس کے علاوہ ذرا نئے نعتیہ اشعار اور کسی مہمان کو بلانے کے کچھ اشعار۔
میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں مگر خاطر خواہ کامیابی نہیں مل رہی۔
مدد کی درخواست ہے۔
ہاہاہا
اب تو زرادی صاحب کا حق بھی بنتا تھا یہ کام کرنا۔۔۔عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے اور اتنےےےےےےےےےےےےےےعالمی عجوبوں کی تعمیر کے بعد پارٹی نے ختم تو ہونا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔