گولڈن پرل والے ہمارے پرانے محلے میں رہتے تھے۔ یہ ایک گھریلو ٹوٹکا تھا اور شیخ صاحب نے سوچا کہ اسے انڈسٹرئیل سکیل پہ کرتے ہیں۔ ہمارے لڑکپن کے زمانے میں غالبا انہوں نے یہ کیا اور آہستہ آہستہ اس کی کافی مارکیٹ بن گئی۔ مزید یہ کہ چیچہ وطنی میں ہاؤش ہیلپ مشکل سے ملتی ہے کیونکہ خواتین لیبررز کی ایک...