نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    معاف کیجئے ایک بہت ضروری فون کرنا ہے اور آپ پچھلے بیس منٹ سے ریسیور کان کو لگائےخاموش کھڑے ہیں.آخر یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟ دوسرا آدمی میرے محترم!میں فون پر اپنی بیوی سے مصروف کلام ہوں
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک دفعہ ایک نوجوان لڑکے نے ایک برقعہ میں کھڑی خاتون کو چھیڑنا چاہا اور بولاِ رفتہ رفتہ میری نظر تجھ ہی سے لڑی ہے.. عورت نے کہا بے شرم جس سے تو عشق لڑائے وہ تیری ماں سے بھی بڑی ہے اتنے میں پاس کھڑے ایک ادھیڑ عمر آدمی نے بھی اس شرارت میں حصہ لیا اور بولا ابے ہٹ یہ تیرے لئے نہیں یہ تو میرے لئے کھڑی ہے
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک دفعہ سوتے میں مرزا غالب نے بستر پر پیشاب کر دیا بیوی نے مرزا صاحب سے کہا یہ آپ نے کیا کیا؟؟ تو مرزا صاحب فوراً بولے…. . . . . ناکامیِ عشق میں یہ حال ہوا غالب آنسو نکل رہے ہیں رستہ بدل بدل کر
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    کنڈکٹر ایک صاحب ولیمے کی دعوت میں بڑی تیزی سے بریانی کی پلیٹوں پر ہاتھ صاف کر رہے تھے، ایک واقف کار نے انھیں ٹوکتے ہوئے کہا: جناب! پانی کے لیے بھی گنجائش رکھیے.. اس موقع پر انھوں نے ایک خوبصورت جملہ ارشاد فرمایا: "بھائی! بس کتنی ہی بھری ہوئی کیوں نہ ہو، کنڈکٹر اپنی جگہ خود بنا لیتا ہے"
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سر پر چڑھنا ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یار تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پٹاخے بچہ: ماما مجھے دوکان سے پٹاخے لینے ہیں۔ ماں: بیٹا یہ دوکان نہیں، گرلز ہوسٹل ہے۔ بچہ: مگر پاپا تو کل اپنے دوست کو بتارہے تھے کہ شہر کے سارے پٹاخے یہاں ہوتے ہیں۔
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ترکاری امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔ امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے۔
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ٹھنڈا پانی بڑی سخت سردی تھی۔ ایک بیوقوف مسلسل پانی بھرے جارہا تھا۔ ایک صاحب نے پوچھا تم صبح سے اتنا پانی کیوں بھر رہے ہو۔ آخر اتنے پانی کا کیا کرو گے؟ بیوقوف بولا: پانی بہت ٹھنڈا ہے، گرمیوں میں کام آئے گا۔
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    روزہ پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    مٹی کا تیل استاد: مٹی کا تیل کہاں سے نکلتا ہے؟ حنیف: جناب کنستر سے۔
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    رنجش دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔ جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا۔ ... اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے۔ آخر ایک صاحب بولے: "میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔" یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور...
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    کلاس میں ایک بچہ مسلمان باقی سب ٹیچر سمیت ہندو تھے۔ ٹیچر:بچو آپ کو میز نظر آرہی ہے ؟ بچے: جی ہاں۔ ٹیچر:آپ کو خدا نظر آتا ہے ؟ بچے :نہیں۔ ٹیچر: ہوتا تو نظر آتا ناں ۔ بچے بے شک مسلمان بچہ : بچو آپ کو ٹیچر نظر آ رہے ہیں؟ بچے جی ہاں مسلمان بچہ ٹیچر کی عقل نظر آرہی ہے ؟ بچے نہیں مسلمان بچہ...
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بش اور مش دونوں ہوائي جہاز ميں جا رہے تھے ۔ جناب بش کہنے لگے اگر ميں اس جہاز سے ڈالر پھينکنے شروع کر دوں تو تمام دنيا بہت خوش ہو گي ۔ جناب مش نے کہا اگر ميں وردي اتار کر پاکستان پر پھينک دوں تو پاکستاني قوم خوشي سے پاگل ہو جائے گي ۔ پائلٹ کہنے لگا نہيں صاحبان اگر ميں جہاز کو ہي نيچے پھينک دوں تو...
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    کوئی چور مکان میں داخل ہوا تو اس نے تجوری پر لکھا ہوا دیکھا”دائیں طرف لگے ہوئے بٹن کو دباےئے تو تجوری خود بخود کھل جائے گی“۔ چور نے اس ہدایت پر عمل کیا اور بٹن پر ہاتھ رکھا ہی تھا کہ سائرن بج پڑا اور چور پکڑا گیا عدالت میں جج نے چور سے پوچھا”کیا تم اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہو؟“۔ چور نے اداس...
  15. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

Top