خوش آمدید فائزہ صدیقی بہنا!
ماشاءاللہ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشن پر کام کر رہی ہیں۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ اور جھوٹے مدعیانِ نبوت کا پردہ فاش کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ ان فتنہ گروں کو دنیا و آخرت میں رسوائی اور ذلت کا کرنا پڑے...