آدم خوروں کی لاٹری کھلی تو ایک گوری میم ان کے ہتھے چڑھ گئی۔
بیٹے نے کہا: ’’ابا، اسے بھون کر کھاتے ہیں، میں اماں کو گھر سے لاتا ہوں۔‘‘
ابا نے کہا: ’’بیٹا، اسے گھر لے چلتے ہیں اور تیری اماں کو بھون کر کھاتے ہیں۔‘‘
اللہ معاف کرے یہ ہمیں کس راہ پر ڈال رہے ہیں۔۔۔
دیکھا ہم نہیں کہتے تھے کہ ہم اچھی طرح واقف ہیں آپ کے معصوم بھیا کی چالاکیوں سے۔۔۔
ایک آپ ہیں کہ مسلسل ان کے جھانسے میں آئی چلی جارہی ہیں!!!