نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کیوں نہیں ضرور اگر گاجر تو تھوڑا سا ماڈرن کردیں تو کیا ہی بات ہوگی
  4. mfdarvesh

    تعارف آداب عرض ہے

    ڈاکٹر صاحب خوش آمدید، ڈاکٹرپپو بھائی کی طرح اب آپ بھی ہماری محفل میں شریک ہیں، ان کو ہم کمال تنگ کرتے ہیں اب انتظار اس بات کا ہے کہ محفلین کی نظر کرم کب آپ کی طرف پڑتی ہے :)
  5. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    یہ بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اللہ ہی لکھنا چاہیے، خدا تو ہندؤں کے بھی ہوتے ہیں مگر اللہ واحد ہے
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام کیوں نہیں، ہم بھی خرگوش بن جاتے ہیں، کوئی میٹھی سی گاجر دیجئے
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم ہم بھی حاضرہیں، یہ ویک اینڈ تو بہت ہی مصروف گزر گیا، دوبار تو پنڈی جانا پڑگیا تھا وہ بھی راجہ بازار
  8. mfdarvesh

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    درست کہا ہے، مگر یہ جو ہوگیا ہے یہ ٹھیک ہے :)
  9. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    نظر کا تیر جگر میں رہے تو اچھا ہے یہ گھر کی بات ہے گھر میں رہے تو اچھا ہے
  10. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    شرمندہ نہ کیا کریں ہم بہت نالائق ہیں ان سے بھی پیچھے ہیں
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وہ تو آپ کی اعلی ظرفی ہے نا ورنہ دودھ تو خالص یہاں بچھڑے کو بھی نہیں ملتا :)
  12. mfdarvesh

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    اب تو اس کا طریقہ کار مختلف ہے یہاں "جواب" پہ کلک کرتے جائیں بس اور آخر میں لکھیں
  13. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    اللہ آپ کے آسانی پیدا کردے اور آپ کو باعزت روزگار عطا فرمائے آمین جی میں تو ابھی اس سے پہلی والی ڈگری لوں گا تو اس کے قابل ہوں گا نا :)
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہم تو پانی میں ہی دودھ ملاتے ہیں آپ کے یہاں فرق ہو تو ایمان داری کی داد دینی پڑے گی
  15. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  16. mfdarvesh

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    بہت خوب ابن سعید بھائی جی، آپ نے پیغامات اوتار کے نیچے لگا دیے ہیں بہت بھلے لگ رہے ہیں اور پھر وہی شروع ہوگی ہے فیلنگ :)
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    سلامت رہیں سب، وقت تو گزرتا ہی رہتا ہے
  18. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    لیکن انقلاب ضرور آئے گا
  19. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    ایم بی اے فنانس تو بہت میں کلاس کی ڈگری ہے بنک میں تو بڑے آسانی سے جاب مل جاتی ہے، مجھے بھی شوق ہے یہ ڈگری لینے کا
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم، ہم بھی حاضر ہیں ویسے دودھ پتی میں پانی نہیں ڈالتے بلکہ دودھ ہی ہوتا ہے جس میں پانی اور چینی مکس کی جاتی ہے بس
Top