نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔۔۔ یعنی محب بھائی یہی کام کرنے آئے تھے ۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو یہ بتادیں ہم، یہاں جو کچھ چل رہا ہے سو چل رہا ہے مگر آپ ٹھیک نہیں چل رہے۔😊
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے، یا اللّٰه، آپا اور گل بہن کو صحت و تندرستی اور ایمان والی زندگی عطاء فرما۔ اور اس دعا کو تمام محفلین، تمام مسلمین اور تمام بنی آدم کے حق میں قبول فرما۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بلا لیجیے آپ دونوں کی خدمت کرے گی۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیجیے 🙂 کیوں، آپ کو کیا ہوا آپا؟؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد درجہ اللّٰہ کریم اپنا احسان فرمائے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کی دعا کرتے ہیں ہم تو۔۔۔ لیکن گل بی بی ہماری دعاؤں کی مخالفت کرتی ہیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تو مجھے یہ ہے کہ اس کا دماغ ہی ہلا ہوا ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں ، وقت ضائع مت کرو۔۔۔۔ نیا لفظ کب سے کھوجے جانے کا منتظر ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کے کیبورڈ میں کوئی وائرس ہے شاید جو ہر لفظ کے بعد Enter کا بٹن دبا دیتا ہے۔ 🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ماموں کانجن اردو کے الفاظ ہونے چاہئیں تاکہ کوئی بھی ڈھونڈ سکے۔ شہروں یا جگہوں کے تو اس سے بھی عجیب عجیب نام ملیں گے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ا د ق ع و
  14. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    عیدِ قرباں کو کچھ دن ہیں ابھی۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    غزل: کوئی نہ یہاں نشّۂ پندار میں آئے

    بہت خوب، اچھی غزل ہے عرفان بھائی۔ بکنے کے "ب" پر زبر پڑھنا ہے یا زیر 🙂 واہ بہت اچھے یہاں پر طوالت کا ذکر ہونا چاہیے نا؟ بجا فرمایا ۔۔۔۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تم نے اپنا خیال کر کے بھی دیکھ لیا کچھ حاصل وصول نہیں ہے اب کوئی خیال کرنے والا لے کر آنا پڑے گا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    "یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گا"
  18. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں نہیں۔۔۔ بدلہ لے کر رہنا۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھیا کو لگتا ہے یہ بی بی بھتیجوں کے جھولے پر سوار ہو گئی ہو گی۔ اچھا تمہارا تو پتا چل گیا، جھولے کا سناؤ، ٹھیک ہے نا
Top