You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
-
ثمرقند اور بخارا بھائی چلیں گے
-
-
ظاہر ہے پھر تو ملنگ کا دھمال ڈالنا بنتا
-
-
واہ تو آپ نے ہمیں کیوں کہا
-
مفتی صاحب ہمیں کیا پتہ اس بارے میں
-
فائدہ تو قاعدے میں ہے بھیا
-
گڑبڑ نہ کریں اپنی باتوں میں ہمیں نہ گھسیٹیں
-
کل ہمیں بھی بتائیں اپنی گیان کی باتیں
-
لگتا ہے کہ آپ کو نتیجے کا پہلے سے ہی علم ہے
-
-
-
نہیں ایسا کیسے مختصر بھیا،
مکمل تحقیق ہونے دیں
-
روئی جیسا نرم لذیذ ہونا چاہیے حلوہ
-
-
ڈالڈا گھی میں پکایا یا دیسی گھی میں ؟
-
جناب کے علم و فضل کی داد دینی پڑے گی
-
حلوے کا بھی پوچھیں شاہ جی
-
ڈال کر گوشت پکایا جائے تو بریانی ہوگی