نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    جب دوست مرا کرتا ہے قرضے کی گزارش "اس وقت وہ کچھ اور بھی آتے ہیں سوا یاد اب کے نووارد کو قابل حکمراں سمجھا تھا میں "سامنے کی بات تھی لیکن کہاں سمجھا تھا میں " اب کاہلی میں کالی آندھی سے ہار کے "وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے " امید اس پہ بجلی کا اک بلب لایا ہوں "پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ...
  2. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    جب ہوا بیوی کا عتاب بہت "مل چکے ہیں ہمیں خطاب بہت " "اب کہاں زمانے میں دُوسرا جواب اُن کا" لیب ٹاپ ناقص اور فون ہے خراب ان کا تنخواہ میں، بیوی کی خواہش میں توازن "کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے " "جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگے" تو چار سالوں میں چھ بچے تنگ کرنے لگے "دشتِِ مجنوں نہ...
  3. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے" کودتے وقت مری تنگی تو ڈر جانا ہے "اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں" بیوی بچے نئے ٹی وی پہ تو اڑ جاتے ہیں "نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے" وفات سے پہلے بیوی اور لانی ہے "مت ناچ سر پہ دیکھ کے تاج اختیار کا " شاہی لباس ایسا یہ، جو ہے ادھار...
  4. عرفان سعید

    مکتوب بیٹا میں تمھارے والد کی عمر کا ہوں۔۔۔۔

    تہذیب و شائستگی یہی ہے کہ ناخوش گوار صورتِ حال پیش آنے پر اپنے جذبات اور الفاظ کو قابو میں رکھا جائے۔ سامنے کوئی عمر میں بڑا ہو یا چھوٹا
  5. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    آمین! نیک خواہشات کا بہت شکریہ
  6. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اسے مذہبی غنڈہ گردی کہنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
  7. عرفان سعید

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    افسوس ناک واقعہ ہے۔ اس طرح کے واقعات کے اثرات ذہن پر مدتوں رہتے ہیں۔
  8. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    ایک کم بخت یہ آیا ہے جو موبائل فون "ایک یہ دن کہ بہل جاتے ہیں پیغاموں سے" بانوے کی یہ پرانی سی کہانی سن کر "خالی شیشوں کی طرح لوگ اُچھلتے کیوں ہیں " (ورلڈ کپ کے تناظر میں) "آنکھوں میں نمی آئی چہرے پہ ملال آیا" بھائی بلا کر مجھ کو جب تیرا سوال آیا "فرہاد کس امید پہ لاتا ہے جوئے شیر " شیریں تو...
  9. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا" چانٹا گر اک جڑا نہیں ہوتا "چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ" اے صنم اتنا تیرا کالا مُنہ "شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے" بریانی چپکے سے تری ہم بھی اڑا گئے "رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح" شادی کہیں جو آپ کی ہو گی مری طرح جب گھونگھٹ ہٹایا تو دلہن نے یہ کہا "لو...
  10. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    بے خطر جیب سے میری روپے وہ لے بھاگی " عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی" کبھی چمٹی ہوئی بیوی بھی یاد آتی ہے شوہر کو "کھٹک سی ہے جو سینے میں غمِ منزل نہ بن جائے" اس کا ابا قریب ہے شاید " جاں کرے ہے اب اضطراب بہت" بیوی کے جب ہاتھ موبائل مرا لگ جاتا ہے "مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا " "سن تو...
  11. عرفان سعید

    آؤ قافیے بنائیں

    اسناد آباد ایجاد صیاد بیداد الحاد جلاد روداد افراد معیاد اعداد اولاد فولاد فرہاد ہمزاد برباد
  12. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "میں ہی اپنا محتسب بن جاؤں ورنہ دوستو" نیب نے پکڑا تو جیلوں میں مجھے دیکھے گا کون "دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں" دس دن سے پہنے موزے سے ابکائی آتی ہے "یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک " لغت کو سامنے رکھ کر نہ اتنا بن چالاک "متاعِ قلب و جگِر ہیں، ہمیں کہیں سے ملیں" بے شک...
  13. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بہت شکریہ مسجدوں میں کسی حد تک انتظام تو موجود ہے۔ لیکن حسن کے لیے پاکستان سے ایک قاری صاحب آن لائن روز سکائپ پر پڑھاتے رہے ہیں۔ میں اور بیگم گھر میں روز سبق کی دہرائی بھی کرواتے ہیں اور سنتے بھی ہیں۔
  14. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    عید کا دن ہے نہا آج تو لے اے ظالم "رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے" ڈنڈے کھائے میں نے تیرے بھائیوں سے جس جگہ "مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے " "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے " ہم کو اب تک امتحانوں کا زمانا یاد ہے ڈراموں میں اسے روتے ہوئے دیکھا، کہاں ورنہ "ہزاروں سال نرگس...
  15. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "لطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں " سات بہنیں اور ماں میرے نہ ہوں گر ہم نشیں "آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی" میں نے بریڈ اور بٹر، ساتھ میں جام رکھ دیا کل سے کموڈ پر میں ہوں بیٹھا حجاب میں "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں" آج یورپ میں کھلا دے دیس کے کچھ آم تو "دوڑ پیچھے کی طرف...
  16. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    محفل کی چودہویں سالگرہ پر ایک لڑی میں سو سے کچھ زیادہ مصرعوں پر مزاحیہ گرہیں لگائیں۔ سوچا کہ سب کو ایک جگہ ایک لڑی میں اکٹھا کر دیا جائے۔
  17. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اللہ کے فضل و کرم سے حسن نے دوسری بار ناظرہ قرآن مجید ختم کر لیا۔ اس دوران آدھا تیسواں پارہ حفظ کیا۔ سورۃ الملک حفظ کی۔ اب سورۃ الرحمن تقریبا یاد کر لی ہے۔ ساتھ ساتھ اب قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ماشاء اللہ!
  18. عرفان سعید

    غزل حقیقی یا مجازی

    وضاحت کا بہت شکریہ
  19. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہاں ذہن میں کچھ تحفظات موجود ہیں۔ پیغام پہنچنے اور اس پر شرحِ صدر ہو کر ایمان لانے میں فرق ہے۔ پیغمبروں کا بھی معاملہ یہ ہے کہ انہوں نے صرف پیغام پہنچایا ہی نہیں بلکہ اسے آخری درجے میں واضح کر دیا۔ اور ہر قوم کے لیے اس کی مدت بھی مختلف رہی ہے۔ اس کے بعد پیغمبروں کی مرضی سے نہیں بلکہ اللہ کے...
Top