نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خوب است۔ درجن ہزاری سنگِ میل عبور کرنے پر بہت سی مبارکباد قبول کیجئے مریم افتخار ۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی میدانِ مراسلت میں یونہی بھرپور اور زندہ دلان قسم کی شراکت جاری و ساری رہے گی۔ اور اگر اصطلاح میں صنفی امتیاز کی نشان زدگی سے بچ ائیں تو ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ آپ ہیرو ہیں ہم سب کی اور اس...
  2. یاز

    مزاح برائے تاوان

    احترام تو ہم سب کو ہی ہے، لیکن الیکشن تو ہونا چاہئے کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
  3. یاز

    مزاح برائے تاوان

    آپ کیا الارم بھی تخلص کرتی ہیں؟
  4. یاز

    مزاح برائے تاوان

    سِر وجا جے کدرے کہ نئیں؟
  5. یاز

    ویسے پہلے بھی زیادہ تر روابط انفرادی یا چھوٹے گروپ کے لیول تک ہی ہوا کرتے ہیں۔

    ویسے پہلے بھی زیادہ تر روابط انفرادی یا چھوٹے گروپ کے لیول تک ہی ہوا کرتے ہیں۔
  6. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہم ہیں نا
  7. یاز

    مزاح برائے تاوان

    سب سے ---- ترین محفلین کا۔ امید ہے کہ خالی جگہ کو مریم افتخار فِل کریں گی۔ مدِ مقابل کے لئے سیما علی جی کو عرضی ڈال دی گئی ہے۔
  8. یاز

    وہ مثال یہاں شاید پوری طرح صادق نہیں آئے گی، کم از کم اجتماعی طور پر۔ یہاں کافی حد تک منظم...

    وہ مثال یہاں شاید پوری طرح صادق نہیں آئے گی، کم از کم اجتماعی طور پر۔ یہاں کافی حد تک منظم کمیونٹی رہی ہے۔ اب بھی دیکھ لیں، اختتام اور ہجرت بھی ایک منظم عمل کے تحت جاری ہے۔ ہاں یہ ہے کہ بائنڈنگ فیکٹر (یعنی اردو محفل) نہ رہنے سے کچھ فرق پڑے۔
  9. یاز

    مزاح برائے تاوان

    برادر عرفان سعید زیادہ موزوں ہو سکتے ہیں۔ تازہ تازہ میلہ لوٹ کے آئے ہیں۔
  10. یاز

    عبداللہ محمد ۔ وہی فیس بک گروپ پہ کچھ لوگ بچے تھے، ان میں سے دو تین کے ساتھ چند سال قبل تک سلام...

    عبداللہ محمد ۔ وہی فیس بک گروپ پہ کچھ لوگ بچے تھے، ان میں سے دو تین کے ساتھ چند سال قبل تک سلام علیک ٹائپ کچھ ہو جاتی تھی سال میں ایک آدھ بار۔ سالگرہ یا عید وغیرہ کے موقع پر۔ لیکن اب وہ بھی مفقود۔ ویسے کہنے کو ابھی بھی اس فیس بک گروپ میں چند "زندہ" آئی ڈیز موجود ہیں۔
  11. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہم میں سے کوئی ہو سکتا ہے ۔ آپ، مریم ، عرفان صاحب یا میں۔
  12. یاز

    مزاح برائے تاوان

    دو بول کا شوق نہیں گیا اب تک۔ دیکھ لیں عبداللہ محمد صاحب ۔ کیڑا ہلے باقی اے۔
  13. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اگر یکم جولائی کو بنیان المرصوص وج جانا ہے تو وقت زیادہ نہیں بچا۔ کچھ جلدی کرنا ہو گا، اگر کرنا ہی ہے تو۔ میرے خیال سے سیما جی کو منت ترلہ کر کے امیدوار بنوا لیتے ہیں۔ سیما علی !!!
  14. یاز

    مزاح برائے تاوان

    تو کیا سوتربم کو آگ لگائی جاتی، کہ زور سے ٹھاہ ہو اور سب محلے کو کان ہوں۔
  15. یاز

    سچ کہوں تو مجھے کوئی خاص افسوس نہیں ہوا تھا، کیونکہ میں نے اس میں کبھی خاص دلچسپی نہیں لی تھی۔...

    سچ کہوں تو مجھے کوئی خاص افسوس نہیں ہوا تھا، کیونکہ میں نے اس میں کبھی خاص دلچسپی نہیں لی تھی۔ نہ ہی مجھے وہ کوئی زیادہ سنجیدہ یا منظم کوشش لگی تھی۔ ہاں یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے کافی محنت کی اس دوران۔
  16. یاز

    مزاح برائے تاوان

    بولے تو!!
  17. یاز

    سابقہ فورم کی بات ہے۔

    سابقہ فورم کی بات ہے۔
  18. یاز

    مزاح برائے تاوان

    الیکشن کا بھی کچھ نہیں بن پایا۔ چل چلاؤ وغیرہ ؟
  19. یاز

    ہم تو ڈنڈی ہی مارا کئے کمپوزنگ میں ہمیشہ سے۔

    ہم تو ڈنڈی ہی مارا کئے کمپوزنگ میں ہمیشہ سے۔
  20. یاز

    مزاح برائے تاوان

    سرقہ کو جملے میں استعمال کون کرے گا
Top