بہترین است۔
جون ایلیا اس بونوں کے جھرمٹ میں ایک قد آور شخصیت تھے۔ افسوس ایسی ہستیوں کی ہمارے ہاں قدر کرنے کا رواج نہیں رہا کبھی بھی۔
خدا غریقِ رحمت کرے۔
ہم بھی یہی صلاح دیں گے کہ وقفہ کی بجائے سکتہ کا استعمال زیادہ برمحل ہے۔ وقفہ کا استعمال جملۂ معترضہ وغیرہ کی مناسبت سے تو ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر دیگر مرکب جملوں یا مصرعہ جات میں سکتہ یا حرفِ ندا یا ندائیہ (یعنی !) زیادہ مستعمل ہیں۔
کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں قبلہ۔
اسی بہانے ہماری بھی کچھ تفہیم ہو گئی۔ عمدہ کلام تو تھا ہی، اور کیسے اس میں بھی مزید بہتری کی بابت سکھایا محترم الف عین صاحب نے۔
اختلاف اس لئے ممکن نہیں کہ ایسے دلچسپی والے میچوں کی فہرست کافی طویل ہو گی۔ ان میں کچھ اوپر نیچے ممکن ہو سکتا ہے اپنی اپنی پسند کے حساب سے۔
پھر بھی چند اہم اینٹریز پیش ہیں:
آسٹریلیا - افغانستان: میکسویل کے دو سو والا۔
آئرلینڈ - انگلینڈ: 2007 ورلڈ کپ
جنوبی افریقہ - آسٹریلیا: 371 والا چیز 2016