واہ احمد بھائی۔۔۔ کیا لاحواب دو غزلہ کہا ہے۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
اب ہماری تشریح سے بچنے کے لیے اتنے آسان آسان شعر کہنا شروع کر دیے ہیں۔ یہ کیا زمانہ آگیا۔۔۔۔ لیکن خیر ۔۔۔ وہ رومن لکھنے والے بچوں کا تذکرہ ہے نا۔۔۔۔ ان کو شاید تشریح کی ضرورت پڑے۔۔۔
بہت عمدہ۔۔۔ اداس کیفیت۔۔۔...
لوگ فراموش کر دیں تو کر دیں۔۔۔ وہ تو آپ کی موجودگی کو بھی فراموش کر سکتے۔۔۔ ان پر کس کا بس ہے۔۔۔ ہم نے اسی لیے ہی کوچے بسا رکھے ہیں۔۔۔ جہاں ایک فراموش جہاں آباد ہے۔
ابھی آپ دیکھیے کہ وہ کتنے سادے ہیں۔۔۔ بہت شرارتی ہیں وہ