میرے دادا اور میر خلیل الرحمن دونوں دوست تھے۔ اور دونوں نے متحدہ ہندوستان میں اخبار کے لائسینس لیے تھے۔ لیکن ہمارے دادا نے اخبار نہیں چلایا۔ اس کی وجوہات مجھے معلوم نہیں۔
میں اپنے ابو سے کہتا ہوں کہ آپ شکر ادا کریں کہ انہوں نے اخبار نہیں چلایا ورنہ مبشر لقمان کے پروگرام میں آپ کی تصویر ہوتی...