نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اک چڑیا۔۔۔۔!

    اک چڑیا چن چن تنکے لائی محنت کی، نیند اڑائی تنکا تنکا گھر بنایا خون سے سینچا، خوابوں سے سجایا بچے پالے، دکھ سنبھالے کیا جانیں یہ دنیا والے پھر کچھ اور چڑیاں آئیں سازش، سیاست ساتھ میں لائیں آشیانہ تباہ کر ڈالا رشتوں کو فنا کر ڈالا پھراڑ گئیں وہ درر گگن میں چڑیا لپٹی ہے بے گور کفن میں! خرم
  2. محمد خرم یاسین

    سانحہ۔۔۔۔!

    بہت شکریہ، نوازش، ممنون ہوں۔۔ جزاک اللہ
  3. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشات !

    بہت نوازش، جزاک اللہ۔ آپ ہمیشہ حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔:)
  4. محمد خرم یاسین

    سانحہ۔۔۔۔!

    نور سعدیہ شیخ فلک شیر ہادیہ حسن محمود جماعتی
  5. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشات !

    ہادیہ نور سعدیہ شیخ
  6. محمد خرم یاسین

    طائرِ محبت

    عمدہ خیالات ہیں۔ نثری نظم کے میدان میں ایک اور شاہ سوار کی آمد پر دل خوش ہوا۔ آئندہ بھی اپنے قیمتی خیالات سے نوازتے رہیے گا۔
  7. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشات !

    ہاں میں چھوٹا آدمی ہوں۔۔۔ قائد نہ اقبال ہوں میں! اور سیاست میرا مسئلہ بھی نہیں کہ ان گنت مسئلے مجھے ارد گرد سے جکڑے ہوئے ہیں کہ اس بڑے گھر میں میرا چھوٹاگھر زیادہ توجہ طلب ہے اور اس گھر کو بچانے کو محوِ دعا ہوں کہ بس اس قابل ہو جاوں گھر کی جنت کو یو پی ایس سے روشن کر پاوں اپنے بچوں کے لیےایک...
  8. محمد خرم یاسین

    تنقید محض تنقیص نہیں!

    تنقید محض تنقیص نہیں!
  9. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    حوصلہ افزائی کا تہہ دل سے شکریہ۔نوازش، جزاک اللہ۔ ممنون ہوں۔
  10. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    راحیل بھیا اپنی تحریر کے آغاز میں آپ نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ ہمارے ہاں بلینک ورس اور فری ورس کا ترجمہ صحیح نہیں ہوا ہے ۔ چلیے ہم یہ بحث ہمارے پاس وقت اور انٹرنیٹ کی دستیابی سے مشروط کر تے ہیں۔ ہمیں تو یہ خوشی ہے کہ ہماری نظم کے طفیل آپ کو کچھ پڑھ کر علم میں اضافے کا موقع ملا اور بلآ خر آپ نے...
  11. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    آپ کا افسانچہ بہت خوب ہے۔ ماشا اللہ۔ ’’ کیا وجہ ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ نہیں ہے اگر اس کو بھی پرو دیتے تو دنیا کے بجائے زندگی منظوم ہوجاتی‘‘ اس کی سمجھ نہیں آئی۔ رہنمائی فرمائیے۔
  12. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    حسن محمود جماعتی نور سعدیہ شیخ ہادیہ
  13. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    سفید پوش۔۔۔لنڈا بازار میں نئے بسترتلاش کر رہے ہیں کچھ مستی میں سر شار نوجوان سستی کولا پکڑے، بد معاشوں کی ایکٹنگ کر رہے ہیں بوڑھے لوگوں کے درمیان پارس سے سونا بنانے پر بحث چل رہی ہے جبکہ کچھ سر کاری باو کاندھے پہ زندگی اوڑھے الٹا سیدھا چل رہے ہیں گاہک پٹانے کوسڑک کنارے کھڑی لڑکی نچلا ہونٹ دانتوں...
  14. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    زبردست جناب کیا کہنے۔ ایک بار تو میں بالکل حیران رہ گیا ہوں۔ شکریہ اگر اس بلینک ورس سے آپ کو کچھ تحریک ملی۔ اگر برا نا لگے تو کچھ معروضات ہیں: جب شام کی ننھی کرنیں سمندر کو سمولیتی ہیں۔۔۔۔اگر اسے الٹا دیں تو یہ قابلِ قبول ہوگا مثلا سمندر کی یہ اہلیت ہے کہ وہ کرنوں کو سمو سکتا ہے ننھی کرنیں سمندر...
  15. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    فلک شیر نور سعدیہ شیخ
Top