میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا تھا، اسی وجہ سے غیر حاضر رہا، بڑے کہا کرتے تھے کہ شادی نہ کرو لیکن ہم نہیں مانے اب خمیازہ بھگت رہے ہیں،
لیکن خیر ہوتا ہے
ایک وقت تھا جب کوئی کہتا کہ مصروفیات زیادہ ہیں، ہمیں ہنسی آتی کہ کی مصروفیات ،اب احساس ہورہا ہے
اب تو اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ دل لگی کے لیے بھی...