نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بد خو نہیں ہوں پھر بھی ہوں بد نام جہاں میں : غزل براہ اصلاح

    دوسرے مصرعے میں نہیں کی ی کا اسقط اچھا نہیں ۔۔۔ روانی کافی مجروح ہو رہی ہے۔ دونوں اشعار دیگر شعروں کے مزاج سے یکسر مختلف ہیں۔ میرا مشورہ ہوگا کہ انہیں کسی دوسری غزل کے لیے اٹھا رکھیں۔ دوسرے مصرعے میں جن کا کے بجائے جن کو کہیں۔ دوسرے مصرعے میں ’’کا کیا‘‘ محض ’’کاکَ‘‘ تقطیع ہو رہا ہے۔ پہلے...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    بہت شکریہ مومن بٹیا ۔۔۔ جزاک اللہ
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    بہت شکریہ مومن بہن ۔۔۔ آپ ہر غزل کی تعریف کرنے کا استحقاق رکھتی ہیں ۔۔۔ بس برائی کرنے سے پہلے ایک بار ہم سے کنفرم کر لیجئے گا :) مذاق بر طرف، میں اس غزل کے علاوہ دیگر تمام غزلیات پر اظہارِ پسندیدگی کے لیے آپ کا ممنون و متشکر ہوں۔ آپ نے وقت نکال کر سال بھر پرانے مراسلوں کو بھی پڑھا ۔۔۔ مجھے...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نے کج ادائیاں تھیں نہ یاروں کی بے رخی ہم بزم سے اٹھے تھے کہ آنے لگا تھا بل
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    جی، میں سوڈانی ہوں، ملازمت کے سلسلے میں پاکستان میں رہتا ہوں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    شکریہ شمشاد بھائی۔ محفل پر چار میں سے دو سال تو بن باس کاٹتے گزرے۔ بارِ دگر جب آنا ہوا تو چھ آٹھ ماہ تک یہی معلوم نہیں تھا کہ تعارف کا الگ سے زمرہ بھی ہے :) شہادت (شادی) کا تذکرہ نہ کرنے کی وجہ تسمیہ آخری پیرا میں دے دی گئی ہے ۔۔۔ کہ کہیں کوئی سچ مچ متاثر ہو کر انگلی کٹوانے نہ نکل کھڑا ہو :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فہد، یہ مطلع اگر فی البدیہہ کہا ہے تو سنبھال کر رکھنا، اس پر اچھی غزل ہو سکتی ہے.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ اکمل بھائی، محض آپ کا حسن ظن اور ذرہ نوازی ہے. نیرنگ بھائی تو صاحب طرز لکھاری ہیں، ہمیں تو ان کے قدموں تک پہنچنے کے لیے بھی طویل عرصہ درکار ہے. خوش رہیے. جزاک اللہ
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ مکرمی جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب. ہم بھی اچھی وقت گزاری کے لیے فارورڈ لُک رہے ہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ ماہی بہن. تاہم ماہِ جنوری میں دیدِ آمِ تازہ کی خوشی پاک و ہند میں تو ناممکن ہے ... البتہ ملکِ سوڈان میں یہ خوشی پورے بارہ ماہ میسر ہوتی ہے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ مومن بہن... یہ تو میرے خوش قسمتی ہے کہ یہاں اس قدر قابل اساتذہ اور مخلص دوست میسر آئے. جزاک اللہ.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ فہد میاں، جزاک اللہ ... جیتے رہیے.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    جزاک اللہ عاطف بھائی، آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    جزاک اللہ بہن. لگتا ہے آپ بھی کراچی سے ہیں جب ہی بختیاری یوتھ سینٹر بوجھ لیا :) فارسی ہمیں بھی نہیں آتی اور یہ ترجمہ فرہنگِ گوگل کی مدد سے کیا گیا ہے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ بھائی عبد الرؤف. جزاک اللہ جہاں تک نثر کے زمرے میں کچھ پیش کرنے کی بات ہے، تو کوشش ضرور کروں گا، تاہم ابھی تو حالات ایسے ہیں کہ نظم کے زمرے میں بھی کچھ پیش کرنے کے لیے نہیں ہوتا. مجھے نثر لکھنے کی خواہش تو بہت ہے، مگر میرے خیال میں معیاری نثر لکھنا، شعر کہنے سے زیادہ مشکل کام ہے بس...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    آہا!!!! اسے کہتے ہیں کوزے میں دریا بند کرنا! زبردست
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ بابا۔جی ۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ شفا بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ
Top