نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ابھی ہمیں مہرے کی ذمہ داریوں کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔ جاننے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کون سا لفظ درست ہے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    عبداللہ بھائی کی کیفیت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی۔ :nerd:
  3. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    لنک کے لیے شکریہ :) جی، یہی تو مسئلہ ہے کہ جب کسی کے ساتھ کھیلنا ہی نہیں تو یہ سب یاد کرنے کا فائدہ؟؟ لیکن کھیل کے بنیادی اصول تو پتا ہونے چاہئیں اور وہ ہم گوگل سے نہیں کسی کھلاڑی سے لینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ہاہاہا۔۔ جی، وزیر سے تو بہتر ہے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    کوئین کے لیے وزیر کا ترجمہ پسند نہیں آیا۔ :) ان سب مہروں کا کھیل میں کیا کردار ہوتا ہے؟؟
  6. لاریب مرزا

    محمد عدنان اکبری نقیبی چلیں گزارا تو چل رہا ہے نا، یہاں تو بادلوں نے قہر برپا کر رکھا ہے :)

    محمد عدنان اکبری نقیبی چلیں گزارا تو چل رہا ہے نا، یہاں تو بادلوں نے قہر برپا کر رکھا ہے :)
  7. لاریب مرزا

    درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا

    درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    پانچ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد قبول کریں۔ :)
  9. لاریب مرزا

    محمد عدنان اکبری نقیبی ارے واہ!! انجوائے کریں جناب :)

    محمد عدنان اکبری نقیبی ارے واہ!! انجوائے کریں جناب :)
  10. لاریب مرزا

    محمد تابش صدیقی یہاں بھی، ہمیں یہ کالے بادلوں والا موسم ویسے ہی نہیں بھاتا اور اوپر سے بادلوں کا...

    محمد تابش صدیقی یہاں بھی، ہمیں یہ کالے بادلوں والا موسم ویسے ہی نہیں بھاتا اور اوپر سے بادلوں کا قہر!! :( :(
  11. لاریب مرزا

    آئے ہائے!! ہے کوئی۔۔۔۔۔ کیا اعتراف جرم ہے!! :پ

    آئے ہائے!! ہے کوئی۔۔۔۔۔ کیا اعتراف جرم ہے!! :پ
  12. لاریب مرزا

    اللہ اکبر!! موسم خاصا خوفناک ہے!!

    اللہ اکبر!! موسم خاصا خوفناک ہے!!
  13. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارے یہاں بھی بات سموسوں اور چائے پہ فائنل ہوئی ہے۔ :p
  14. لاریب مرزا

    کس کی سادگی پر مرنے کی تمنا کیے بیٹھے ہیں؟؟ :پ

    کس کی سادگی پر مرنے کی تمنا کیے بیٹھے ہیں؟؟ :پ
  15. لاریب مرزا

    اعلیٰ!!

    اعلیٰ!!
  16. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    سردیوں کی پہلی بارش!! :lightning::stormycloud: معلمات کا خیال ہے کہ آئس کریم کھانے والا موسم ہے۔ جبکہ ہمارا خیال ہے کہ سوپ پینے والا موسم ہے۔
  17. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    اے خان کبھی شطرنج کھیلی ہے آپ نے؟؟ :)
  18. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    شکریہ!! :) سب سے پہلے ہم کھیل کے مہروں کے بارے میں کچھ جاننا چاہیں گے۔ یہ کتنے اور کون کون سے ہوتے ہیں؟؟
  19. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ ہمیں بھی سمجھا دیں۔ :)
  20. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    سرکاری محکموں والے تو نام سے بدنام ہیں۔ چھوٹے بھائی بھی رشوت لیے بغیر کوئی کام نہیں کرتے۔ :cry:
Top