پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ زیدی صاحب۔ جہاں تک وعدے کی بات ہے ہم وعدے کرکے بھولنے والوں میں سے نہیں:)
آپ کی ازراہ تفنن والی بات کے لیے وہ دھاگے یاد کیجیے گا جس میں آپ نے کہا تھا جلد وہ مہنگی والی کار خریدنے والا ہوں۔ میرے علاوہ دیگر محفلین نے بھی اس بات پر یقین کر لیا تھا۔:p