نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہور پچھو

    ہور پچھو
  2. محمد تابش صدیقی

    ویسے میں ہر لفظ کا متضاد ڈھونڈنے کے حق میں نہیں۔ :) متضاد عموماً صفات کے ہوتے ہیں۔ اس طرح الفاظ...

    ویسے میں ہر لفظ کا متضاد ڈھونڈنے کے حق میں نہیں۔ :) متضاد عموماً صفات کے ہوتے ہیں۔ اس طرح الفاظ کے متضاد بنانا چاہیں تو مختلف زاویوں سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ جیسے شکوہ کا ایک متضاد تعریف ہو سکتا ہے۔ شکوہ کا ایک متضاد شکوہ نہ ہونا بھی ہو سکتا ہے ایک متضاد عاطف بھائی کے بقول جواب شکوہ بھی ہو سکتا ہے۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہرگز نہ راہ پائی فردا و دی نے دل پر ٭ احمد جاوید

    ہرگز نہ راہ پائی فردا و دی نے دل پر رہتی ہے ایک حالت بارہ مہینے دل پر سکتے میں ہیں مہ و مہر، دریا پڑے ہیں بے بحر ہے سخت غیر موزوں دنیا زمینِ دل پر شعلہ چراغ میں ہے، سودا دماغ میں ہے ثابت قدم ہوں اب تک دینِ مبینِ دل پر لکھ لو یہ میری رائے، کیا کیا ستم نہ ڈھائے کل دل نے آدمی پر، آج آدمی نے دل...
  4. محمد تابش صدیقی

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    ہم دوستوں کے معاملے میں بچپن سے یہ اخلاقی فرض ادا کرتے آ رہے ہیں۔ صرف خاموشی سے لپیٹنا شروع کر دیتے تھے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ایس اے شناور۔ اداسی بال کھولے سو رہی ہے۔ مسلسل شام بیٹھی رو رہی

    غالباً مصرعِ طرح کو واوین میں کرنا بھول گئے ہیں۔ زمرہ درست کر دیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    جی۔ 23-24 سال عمر تھی۔ علمی خاندان سے تھے۔ معروف لفظی ترجمۂ قرآن (تعلیم القرآن) کرنے والے صابر قرنی مرحوم کے پوتے اور تحریک آزادیِ کشمیر کے مرکزی رہنما ، کئی کتابوں کے مصنف اور عربی رسالہ کشمیر المسلم کے سابق چیف ایڈیٹر پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کے نواسے تھے۔ ان کے والد اسلام آباد میں...
  7. محمد تابش صدیقی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور آپ لوگوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے۔...

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور آپ لوگوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  8. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    چائنیز ہے، کچھ کہہ نہیں سکتے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ابھی ابھی انتہائی افسوسناک اطلاع ملی ہے کہ اردو محفل کے رکن، نوجوان شاعر علی صہیب قرنی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دو دن قبل فریج میں کریم کا پیکٹ نظر آیا تو فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ تھوڑی سوچ و بچار کے بعد بریڈ لی، اس کی سائڈز کاٹ کر انھیں پرات میں بچھایا۔ اوپر سے کافی سیرپ بنا کر ڈالا جو بریڈ کے پیس پی گئے۔ پھر اوپر کریم بچھا دی۔ اور اوپر کیریمل کرنچ بنا کر چھڑک دیا گیا۔ بہت مزیدار میٹھا تیار ہو گیا، اور کچھ...
  11. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    آج سائنو ویک ویکسین کی پہلی خوراک لگوا کر آدھی چِپ انسٹال کروا لی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    آمین۔ بہت خوب جزاک اللہ خیر درست زمرہ میں منتقل کی گئی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    افواہیں

    ان بھلے لوگوں کو کوئی بتائے کہ آپ کا ذہن پہلے ہی آپ کے ہاتھ میں موجود موبائل کے ذریعہ کنٹرول کیا جا چکا ہے۔ مزید کسی چپ کی کیا ضرورت ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    افواہیں

    آپ نے ویکسین والی جگہ مقناطیس چپکنے والی خبر تو لگائی ہی نہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہاں دیکھیے، شاید کچھ نیا مل جائے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر تو محمداحمد بھائی! آپ ہی کوشش کیجیے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: میرؔ کا دل گُم شُدہ تھا، غالبؔ کا گُم گَشتہ ٭ ابونثر

    میرؔ کا دل گُم شُدہ تھا، غالبؔ کا گُم گَشتہ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ یہ ہفتۂ رفتہ کی بات ہے، ایک ادبی و لسانی اصلاحی محفل سے ہمیں حکم ہوا: ’’جج بن جائیے‘‘۔ ہم نے جھٹ ہاتھ جوڑ دیے، یعنی دست بستہ معذرت کی: ’’صاحب! ایسی بات نہ کیجیے، لوگ عدو ہوجاتے ہیں۔ آج کل تو جیل جانے سے زیادہ ڈر جج بننے سے...
Top