نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے آ گئی ہماری تو ۔اے ٹی ایم کی پن اب اسکارف میں لگانے کے کام آتی ہے لگا لینا ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جادوئی مگا ہو گا آپ کا ۔ پیتے جائیے ختم نہ ہو گا۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت جی چاہ رہا ہے چائے کو میرا بھی ۔۔۔ جمعے کی نماز ہو چکی اور پہلا مگا بھی نہیں پیا اب تک ۔ یہی مراسلہ میں نے وہاں بھی لکھ ڈالا ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت جی چاہ رہا ہے چائے کو میرا بھی ۔۔۔ جمعے کی نماز ہو چکی اور پہلا مگا بھی نہیں پیا اب تک ۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ بچوں کی چیز لگ رہی ہے۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو فعولن کی تکرار لگ رہی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو قافیہ والی شاعری لگ رہی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے اور ثمرین کا ساتھ چھوٹنے والا نہیں۔
  9. سید عاطف علی

    آپ سمجھے نہیں ۔دراصل حافظ شیرازی ایمپریس بھنڈا والا کھیل کھیلتے ہوئے کہہ رہے ہیں ۔

    آپ سمجھے نہیں ۔دراصل حافظ شیرازی ایمپریس بھنڈا والا کھیل کھیلتے ہوئے کہہ رہے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ایسے الفاظ جوغَلَطُ الْعام ہو چکے ہیں۔۔۔

    ترکی چلے جائیں وہاں بھی وکت سنائی دے گا۔ لیکن کاف پر زیر کے ساتھ ۔
  11. سید عاطف علی

    ایسے الفاظ جوغَلَطُ الْعام ہو چکے ہیں۔۔۔

    وقت نہیں وَکَت سنا ہو گا۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوتمدافعت بهی کچھ دیر پڑی رہتی تو میری چائے بھی ٹھنڈی ہو جاتی۔ میز پر رکھ کے بھول گیا تھا۔ اس پیغام سے یہ فائدہ ہوا۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات یہ ہے کہ اپنا اپنا معیار اپنے اپنے لائف سٹائل سے مطابقت رکھنا چاہیے۔چاہے ناشتا ہو یا ظہرانہ و عشائیہ ۔
  14. سید عاطف علی

    در دفتر طبیب خرد باب عشق نیست اے دل بہ درد خو کن و نام دوا مپرس نامعلوم۔ عقل کے طبیب کے نصاب...

    در دفتر طبیب خرد باب عشق نیست اے دل بہ درد خو کن و نام دوا مپرس نامعلوم۔ عقل کے طبیب کے نصاب میں عشق کا باب نہیں پڑھایا جاتا اے دل تو درد کو عادت بنالے اور اس درد کی دوا کا نام نہ پوچھ
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعف کو دور کرو اچھے صحتمند ناشتے سے۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہیں اس میں تو، البتہ سعی بہترین نتائج کی ہمیشہ کرنی چاہیے۔ اس سے بڑھ کر انسان سے کچھ مطلوب نہیں۔
Top