نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    میرے بھائیو! ہم کو ہمیشہ خدا کی فکر میں رہنا چاہیے خدا کی یاد میں رہیں ، کیونکہ خدا کی یاد ہی کے ذریعہ انسان کا دل اور جسم سکون حاصل کرسکتا ہے۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے ۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں ۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے ۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اچھے دوست کی ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے ۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو ۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختیارمت کرو۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا ۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے ۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالی سے دشمنی کرنا ہے ۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے ۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔
Top