روٹین کی سٹوری ہونے کے باوجود فلم میں دلچسپی قائم رہی۔ ہیرو سے زیادہ مجھے یہ ولن کی فلم لگی۔ ساری فلم میں ولن ہیرو سمیت سب کو اپنی انگلیوں پر نچاتا رہا اور وہ سب جاننے کے باوجود اس کے اشاروں پر چلنے پر مجبور رہے۔ ولن کی اداکاری بھی بہت جاندار تھی۔ لیکن قابو بالکل آسانی سے آ گیا۔ بہر حال ایک...