نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ ذرا آمد نہیں ہو رہی آج کل :ROFLMAO:
  2. فہد اشرف

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    ارے بھائی اساتذہ خامیاں نکال دیں گے میں خوبیاں نکال دوں گا پھر بچے گا کیا :LOL:۔ خامی لیس خوبی لیس غزل :p
  3. فہد اشرف

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    سب خامیاں نکل جانے کے بعد میرے نکالنے کے لیے کیا بچے گا :p اب نہیں فرما رہے :mad-tongue:
  4. فہد اشرف

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    مطلب ہم بس کہنے کے استاد جی ہیں۔ ہمیں کیوں نہیں ٹیگ کیا بھائی :unsure:
  5. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واقف تو ہو گیا ہوں میں دشمن کی چال سے اپنوں کی چال سے ابھی انجان ہوں مگر
  6. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ط ا ل ئے ر د ف ا ی ت
  7. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں معدہ سے متعلق کچھ بنا رہا تھا لیکن کچھ بنا نہیں
  8. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاں پہ کل سے جمود طاری ہے شعر خوانی نہ بیت باری ہے بیت باری جیسے ژالہ باری :p
  9. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لڑکی ابن سینا کی کتابوں سے الفاظ ڈھونڈ کے لا رہی ہے:unsure:۔
  10. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی دیکھا تھا اور دیکھتے دیکھتے دیدے دکھنے لگے تھے۔
  11. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جناب آپ کو جملہ ڈھونڈنے کی لڑی بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے، بس اس لڑی کو لفظ ڈھونڈنے کی ہی رہنے دیں۔
  12. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    حافظ کے ایک بیت کا منظوم ترجمہ کرنے کی جسارت۔ روحِ حافظ سے معذرت کے ساتھ۔ اگر حائل ہے کچھ پردہ ، تو بس یہ اپنی ہستی ہے وگرنہ عاشق و معشوق میں پردہ نہیں کوئی ۔۔۔۔ میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز
  13. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں شعر تو کہتا تھا میں کچھ سوچ کے یارو یہ شعر فقط حرف بھنانے کے لیے ہے
  14. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ہیں میرے زخم سارے جو کھلے ہیں صورتِ گل
  15. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بزمِ اہلِ دل ہے، کھینچتی ہے اہلِ دل کو کشش گر آپ پاتے ہیں تو خوبی آپ کی ہے
  16. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آستیں میں کیوں کوئی رکھے گا سانپ رہتے آئے ہیں یہاں جب دوست یار
Top