آپ نے بھی اہم، لطیف اشارہ دیا ہے جبکہ میں نے کسی اور انداز سے بات کی تھی کہ جیسا صدا کا اک معانی فریاد ہے اور آواز کو ہم نے کبھی فریاد سے موسوم نہیں کیا، اسی طرح یہ مرے دل کی صدا ہے سے مراد خواہش ہے، صدا صدیوں پر محیط ہوسکتی ہے، اگر صدا ان کہی ہوتی تو بحوالہ امام حسین رضی تعالی عنہ یہ بات...