خوش آمدید کے ساتھ یہاں پر یہ سند تمام محفلین کے پاس ہیں کہ وہ جواب / سوال کرتے چائے خانے کی رونق میں اضافہ کریں
۱. آپ کا مکمل نام کیا ہے اور نام کس حد تک پسند ہے؟
۲. آپ محفل اب کم کم کیوں آتے ہیں؟
۳. آپ نے شاعری شروع کی اور ترک کردی، شاعری کا محرک کیا بنا؟
۴. دیارِ غیر میں شاید مقیم ہیں آپ،...