جی بالکل بجا فرمایا...
اصل میں یہاں کسی کو لطیفہ کے دائرے کو لامحدود منتہا تک وسیع کرنا آتا ہی نہیں...
سب اپنی اپنی سنجیدگیوں کے تنگ و تاریک حبس زدہ کال کوٹھڑی نما دائروں میں مقید قید تنہائی کی زندگی بسر کررہے ہیں...
سب کی محدودانہ تنگ نظر سوچ سے مایوسی کے بعد نظر امید میں اک آپ ہی کی ہستی کی...