نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    بہت شکریہ، میں ان شاءاللَٰه دوبارہ دیکھ کر درستی کرتا ہوں

    بہت شکریہ، میں ان شاءاللَٰه دوبارہ دیکھ کر درستی کرتا ہوں
  2. محمد عبدالرؤوف

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلَ يُقَرِّبُنِي أِلَی...

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلَ يُقَرِّبُنِي أِلَی حُبَّكَ اے اللّٰه میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اُس کی محبت کا جو تجھ سے محبت رکھتا ہے، اور اُس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا، کسی اور کا بھی یہی کہنا ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضربوں پہ ضربیں لگا رہی ہے گرمی اور اوپر سے جب پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور تماشا بن جاتا ہے اور اگر لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو مہینے کے بعد بجلی کے بل کے تماشے ہوتے ہیں ۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم گرمی کا دور چل رہا ہے ۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلواۃ العشاء کی جماعت کھڑی ہونے والی ہے ان شاءاللَٰه بعد میں گپ شپ ہوتی ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ میں کچھ دیر ٹھہر جاتا۔ جلدی جلدی میں آپ کی بات پوری نہیں ہو سکی۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کیسی ہے آپا، سب دوستوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاته
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کر دیا آپ نے لڑی کے ساتھ 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ آپ صبر کریں آپ حاضر ہونے کا حکم ہی کر دیا کریں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    ہم لوگ جدہ کے لیے ہی کیا ریاض کے لیے بھی جہد کرتے ہیں۔🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    یہ کام بھی کون سا ہاتھوں نے کیا ہو گا یہ سارے موتی زبان سے چپکائے گئے ہوں گے
  13. محمد عبدالرؤوف

    تَوَلّا--------- (نظم)

    اس کا مزار بنانے کی کیا ضرورت پیش آئی ؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    بہن، خفا مت ہونا۔۔۔ آپ ہماری محفل کی ساحل عدیم ہی لگی ہیں۔ 🙂 جس وثوق سے آپ نے سہواً یا عمداً خواتین کو زیادہ با شعور ثابت کرنے کی کوشش کی ساحل عدیم نے بھی یہی کام کیا (جاہل ثابت کرنے کے لیے کیا) ہے۔ رہی آپ کی دوسری بات وارثت سے متعلق اس معاملے میں بھی آپ نے ساحل کی اقتداء کی بلکہ اس معاملے میں...
  15. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    میڈیا ہی اصل محرک ہے۔ چن چن کر ایسے موضوعات لاتے ہیں جس سے ریٹنگ بڑھائی جا سکے۔ اور وہ خاتون جس نے سوال کیا تھا وہ اسی ٹیلی ویژن چینل میں کام کرتی ہے۔ اور اس کو کلپ کو ایڈیٹ بھی کیا جا سکتا تھا۔ جہاں تک ان دونوں کے علم و حکمت کے سمندر سمجھے جانے کی بات ہے ، یہ بات محض ہیروازم سے متأثر چند...
  16. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    ویسے یہ خربوزہ بالکل آخر میں ذرا سا بولا (جھاڑ پلائی) ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    حالانکہ مجھے بھی ساحل عدیم سے بہت اختلافات ہیں لیکن ایک کلپ سے اسے جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ میڈیا نے اپنی ریٹنگ بڑھانے، اور مخالفین نے حسبِ استطاعت اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اٹھا رہے ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    آپ نے پروگرام پورا دیکھا ہے؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    میرے خیال میں فرداً فرداً موضوعات پر بات کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔ بے شک ہر معاشرتی ادب یا اس کے مخالف معاشرتی بیماری کی الگ الگ سے لڑی بنا لی جائے تاکہ کسی بھی نئے فرد کے لیے بات کو سمجھنا آسان رہے۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    اپنے حصے کی شمع - تازہ واقعہ

    ماشاء اللّٰه ، قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے یہ بچہ۔۔۔ اللّٰہ پاک اسے فطرتِ سلیم پر قائم رکھے۔
Top